اہم خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی استعفے منظور کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قاسم سوری نے استعفے منظور کرنے کے تمام پراسس کو مکمل کیا تھا، سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے ر ہنمااسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام استعفے پہلے ہی منظور ہو چکے تھے،اسپیکر قومی اسمبلی نے جو 11 استعفے منظور کئے کیا انہیں بلایا گیا تھا،یہ لوکل گورنمنٹ کے الیکشن نہیں کروا رہے،اسپیکر قومی اسمبلی استعفے منظور کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں،ہم عدالت جانے کا بھی سوچ رہے ہیں، دیگر آپشنز پر بھی مشاورت ہو رہی۔

متعلقہ خبریں