اہم خبریں

پاکستان کی پہلی کلاؤڈ پالیسی عملی اقدامات کے مراحل میں ہے،فاقی وزیر سید امین الحق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )فاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجیز و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نیکہا ہے کہ پاکستان کی پہلی کلاؤڈ پالیسی عملی اقدامات کے مراحل میں ہے، مصنوعی دانش اور فری لانسرز پالیسی پر متعلقہ فریقوں سے مشاورت جاری ہے۔ جمعرات کو سال 2022 میں وزارت آئی ٹی کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ کے دوران […]

پولیس جوانوں کی فرض شناسی، حاضر دماغی اور پیشہ وارانہ مہارت نے دارالحکومت کو بڑے حادثے سے بچالیا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پولیس جوانوں کی فرض شناسی، حاضر دماغی اور پیشہ وارانہ مہارت نے دارالحکومت اسلام آباد کو کسی بڑے حادثے سے بچالیا، پوری پاکستانی قوم پیشہ وارانہ خدمت پراسلام آباد پولیس کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،پولیس جوانوں نے جان کی پرواہ کئے […]

ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے حصول کے لیے بات چیت جاری ہے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں سینیٹر فاروق حامد نائیک، سعدیہ عباسی، انوار الحق کاکڑ، مشتاق احمد، وزیر برائے سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود، وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، وزارت خزانہ […]

کراچی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کی 612رنز پر پہلی اننگز ڈیکلیئر ، پاکستان کے دو وکٹوں پر 77رنز ،97رنز کا خسارہ باقی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی ڈبل سنچری اور اش سودھی کے ہمراہ شاندار شراکت کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز نووکٹوں کے نقصان پر 612 رنز پر ڈکلیئر کردی جس کے باعث مہمان ٹیم کو مجموعی طور پر 174 رنز کی برتری حاصل […]

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، دہشتگردی سے نمٹنے کا عزم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی، جس میں ملکی سلامتی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔سیا سی اور عسکری قیادت نے دہشتگردی سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا۔آرمی چیف نے ملاقات میں وزیراعظم کو ملکی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی، جب […]

کمبوڈیا ، ہوٹل میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی،50 زخمی، اسپتال منتقل

نوم پنھ ( نیوز ڈیسک )کمبوڈیا کے سرحدی علاقے میں واقع ہوٹل میں لگنے والی آگ بارہ گھنٹے بھڑکتی رہی جس میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے،آگ لگنے کے وقت ہوٹل میں غیر ملکی شہریوں سمیت 400 افراد موجود تھے، آگ ہوٹل کی نچلی منزل میں لگی اور جلد ہی کثیر المنزلہ ہوٹل کی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی،ایک لاکھ 82ہزار600کا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک  )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1807 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، […]

روس کے وزیر توانائی 19 جنوری کو دوروزہ دورے پر پاکستان آئینگے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )روس سے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پاکستان اور روس کا آن لائن اجلاس ہوا جس وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک اور سیکریٹری پیٹرولیم شریک ہوئے۔ دونوں […]

کچھ پڑوسی ممالک میں کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے تاہم پاکستان محفوظ ہے ،وفاقی وزیر عبدالقادرپٹیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادرپٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تک ایک فیصد بھی کورونا سے متاثر نہیں ہے، کچھ پڑوسی ممالک میں اس کے پھیلنے کا خطرہ ہے لیکن پاکستان میں اس کے پھیلنے کے خطرات نہیں ہیں ۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

خواتین کو بااختیار اور معاشرے کا فعال رکن بنانا حکومت کے منشور کا حصہ ہے، وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی

راولپنڈی( نیوز ڈیسک  )وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار اور معاشرے کا فعال رکن بنانا حکومت کے منشور کا حصہ ہے، شہید بے نظیر بھٹو نے بھی معاشرے کی خواتین کے حقوق لیے آواز اٹھائی، زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق کے فروغ اور […]