اہم خبریں

اسرائیلی فوج کا دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میزائلوں سے حملہ ،2 شامی فوجی جاں بحق

دمشق(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج کا دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میزائلوں سے حملہ ،2 شامی فوجی جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے طبریہ جھیل کی طرف سے سے میزائلوں کے ذریعے دمشق کے ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے 2 شامی فوجی جاں بحق ہو […]

امریکہ ، سالِ نو کی تقریب میں فائرنگ ،2 افراد ہلاک ،9 سے زائد زخمی، ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا

الباما (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الباما میں سالِ نو کی تقریب میں فائرنگ ، بھگدڑ مچنے سے 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے،فائرنگ کرنے والا تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الباما میں سالِ نو کی تقریب میں فائرنگ کا واقع پیش آیا جس سے 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے،نامعلوم […]

سینیٹر اعظم خان سواتی متنازع ٹوئٹ کیس ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پرسماعت پیر کو ہوئی جس میں اعظم سواتی نے […]

کراچی میں سٹریٹ کرائمز میں اضافہ،چائے کے ہوٹل پربیٹھا وزیراعلیٰ سندھ کا پروٹوکول آفسر بھی لٹ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سٹریٹ کرائمز میں اضافہ،چائے کے ہوٹل پربیٹھا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا پروٹوکول آفسر بھی لٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جوہرآباد تھانے کی حدود میں وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول آفیسر مسرور وارثی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،ڈکیتوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے پروٹوکول آفیسر کے ساتھ […]

سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم، سندھ میں آج سے نجی و سرکاری اسکول کھل گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی کھل گئیں۔کہیں موسم سرما کی چھٹیاں ختم تو کہیں سکول کھل گئے، سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی […]

میدانی علاقوں میں دھند کا راج، مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

میدانی علاقوں میں دھند کا راج، مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شدید دھند کے باعث لاہور، اسلام آباد موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک جبکہ پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق ملتان […]

شہر قائد میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے الیاس گوٹھ لانڈھی سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تاوان ، بھتہ خوری اور ڈکیتی میں ملوث3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان شکیل عرف کالا عرف موٹا، طارق جمیل عرف جوائنٹ اور شہزاد عرف باڑے والا کا تعلق ایم کیو ایم […]

میکسیکو، واریز کی جیل پر مسلح افراد کا حملہ ، 14 افراد ہلاک ،13 زخمی،24قیدی فرار ہونے میں کامیاب، 4ملزمان گرفتار

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک) میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر مسلح افراد کا حملہ14 افراد ہلاک ،جن میں 10 پولیس اہلکار اور4 قیدی شامل ہیں،حملے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ،24 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے سرحد شہر واریز جیل پر مسلح افراد نے حملہ کیا […]

ناصر موسی زئی کا پی ٹی آئی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ،جمعت علمائے اسلام نے بڑی وکٹ گرا دی

پشاور(نیوز ڈیسک) جمعت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی، ناصر موسی زئی کی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان سے ملاقات، جے یو آئی میں شامل ہونے کا فیصلہ۔گگزشتہ روز جمعت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی ، پی ٹی […]

سجاول روڈ پر ٹرالر کی وین کو ٹکر ، 4 خواتین جاں بحق ،پانچ افراد زخمی ،2 کی حالت تشویشناک،تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

ٹنڈو محمد خان(نیوز ڈیسک)ٹنڈو محمد خان میں سجاول روڈ پر ٹرالر کی وین کو ٹکر سے 4 خواتین جاں بحق ،پانچ افراد زخمی ہوگئے،2 کی حالت تشویشناک، تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں سجاول روڈ پر ٹرالر کی وین کو ٹکر ،حادثے کے نتیجے میں […]