اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی خالی کردہ نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی خالی کردہ نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ۔پیر کو تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی خالی کردہ نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا ،سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست فیصل واوڈا کے استعفیٰ سے خالی ہوئی تھی، سینیٹ کی […]

ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ میچز کیلئے غیرمعیاری پچز بنوائیں، نجم سیٹھی کا انکشاف

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ کرکٹ میں غیرمعیاری پچز بنوائیں، وہ ٹیسٹ میچ ڈرا کے لیے کھیلنا چاہتے تھے ، پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے […]

لرزہ خیز واقعہ، گاڑی سوارنوجوان لڑکی کو ڈیڑھ گھنٹہ سڑک پر گھسیٹتے رہے،وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ملزمان کی گرفتار ی کا حکم دیدیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سال نو میں لرزہ خیز واقعہ نے دل دہلا دیئے، گاڑی سوار نوجوا ن موٹرسوار لڑکی کو 20کلو میٹر تک گھسیٹا رہا ، جو کہ تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹےمحیط سفر تھا ۔ یہ افسوسناک واقعہ دلی کے علاقے میں پیش آیا۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے […]

چوہدری پرویزالہٰی کو بڑا جھٹکا، اہم اتحادی جماعت کا بائیکاٹ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اہم اتحادی جماعت نے بڑاجھٹکا دیدیا، ذرائع کے مطابق پنجاب میں اہم حکومتی اتحادی جماعت ایم ڈبلیو ایم کی ایم پی اے زہرہ نقوی نے چوہدری پرویز الہٰی کو وووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مجلس وحدت المسلمین کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد کے […]

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو شہباز گِل کی گرفتاری سے روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو کراچی میں درج مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔پیر کو عدالتِ عالیہ نے پولیس کو گرفتاری سے روکنے کے لیے دائر شہباز گِل کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ […]

آزاد کشمیر کے علاقے میں قبضہ مافیا کی اندھا دھند فائرنگ ،متعدد افراد زخمی،علاقے میں خوف وہراس

بیٹھک اعوان آباد(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے علاقے بیٹھک اعوان آباد میں محنت کش کی زمین پر بااثر لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی ،لوگوں کے منع کرنے پر قبضہ مافیا نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ،پانچ افراد زخمی ۔انتظامیہ نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں چار گھنٹوں سے مسلسل فائرنگ […]

مقبوضہ کشمیر کے حالات کشیدہ ، ہندو انتہاءپسندوں کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق ، متعدد افرد زخمی،ملزمان فرار

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے اہم علاقہ راجوری میں ہندو انتہاءپسندوں کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع راجوری میں نامعلوم کار سواروں کی راہگیروں اورسڑک کے قریب گھروں پرفائرنگ ، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، مقامی ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق فائرنگ سے زخمی 10 افراد کوہسپتال […]

پیپلز پارٹی کراچی کے مستقبل کیلئے حلقہ بندیوں کا وعدہ پورا کرے، گورنرسندھ کامران ٹیسوری

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی جاؤں گا تو آفاق احمد سے بات کروں گا، عامر بھائی ہمارے بڑے بھائی کی طرح ہیں، ان کی رائے کو اہمیت دی جائے گی، آخری فیصلہ خالد مقبول کریں گے۔ ایک سیاسی جماعت نے پورے ملک کو پریشان کر رکھا ہے ، 2023 میں ملک […]

شدید معاشی بحران ہے ،اسحاق ڈار کوسمجھ نہیں آرہی، حل صرف الیکشن ہیں ورنہ ڈیفالٹ کا خطرہ دروازے پر ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران ہے لیکن اسحاق ڈار کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی،حل صرف الیکشن ہیں ورنہ ڈیفالٹ کا خطرہ دروازے پر ہے۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ،کیوی ٹیم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ،ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ، کپتان بابر اعظم کی گفتگو

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کراچی میں جاری ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ اس موقع پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ […]