اسلام آبادہائی کورٹ، بلدیاتی الیکشن،سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ اپیلوں میں سنگل بینچ کا 31 دسمبر کو اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج کیا گیا تھا۔اسلام آبادہائی کورٹ نے […]
عدالت کا جوبھی حکم آئے گا اس پر من و عن عمل کریں گے،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ابھی عدالت کا جوبھی حکم آئے گا اس پر من و عن عمل کریں گے،الیکشن کمیشن نے انٹر کورٹ اپیل دائرکی تھی، ن لیگ کے راہنماطارق فضل چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جھوٹ پر مبنی سیاست کی گئی، اسلام آباد کے […]
پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،عمران خان نے 8 جنوری کو پارٹی کا اجلاس بلا لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 8 جنوری کو پارٹی کا اجلاس بلا لیا۔پیر کو ذرائع کے مطابق اعتماد کے ووٹ سے متعلق تاحال تحریک انصاف حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکی ہے، مونس الہیٰ کا بیرون ملک چلے جانا اعتماد کے ووٹ میں تاخیر کا باعث […]
خیبرپختونخوا میں ٹریفک کا المناک حادثہ،7افراد جان کی بازی ہارگئے

پشاور(نیوز ڈیسک) سال نو کے دوسرے دن خونی حادثہ ، کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں انڈس ہائی پر وین اور چھوٹے ٹرک میں تصادم کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ ٹنل کے قریب پیش آیا جس میں 5 افراد زخمی ہوئے جبکہ جاں بحق […]
ہم نے کسی پی ٹی آئی کے ایم این اے سے رابطہ نہیں کیا،عمران خان نے خود ممبران خریدنے سے متعلق بات کی ، شرجیل میمن کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ ہمیشہ غیر جمہوری رہا ، نمبر پورے تھے تو اسمبلی سے بل پاس کراتے ان کے دور میں سب سے زیادہ صدارتی آرڈیننس آئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے حیدر آباد میں پریس کانفرنس […]
معیشت تباہ کرنے والوں کومعاف نہیں کیا جاسکتا ، لاڈلوں کا احتساب کیا جائے، جاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ معیشت تباہ کرنے والوں کومعاف نہیں کیا جاسکتا ، لاڈلوں کا احتساب کیا جائے ۔پیر کو شیخوپورہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو2018 میں عوام […]
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع، اعلیٰ سول اور عسکری قیادت وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع، اعلیٰ سول اور عسکری قیادت وزیراعظم ہائو س پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی آج دوبارہ سر جوڑ کر اہم فیصلے کریں گے۔اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کی 4 روز میں دوسرے اجلاس کے ایجنڈے میں […]
چوہدری مونس الٰہی ایک بار پھر پھنس گئے، ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادہ اور مرکزی رہنما مسلم لیگ ق مونس الٰہی کے مبینہ فرنٹ مینوں کیخلاف انکوائری شروع کردی۔ ایف آئی اے کےمطابق مبینہ فرنٹ مینوں پنجاب اسمبلی کے نائب قاصد قیصر، ارم امین اور ارشد اقبال کے خلاف انکوائری کا آغاز […]
آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، آٹے بحران کیخلاف مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سعدیہ تیمور نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی،قرار داد میں کہا گیا کہ اوپن مارکیٹ میں آٹا دستیاب نہیں، شہریوں کا دو وقت کی رو ٹی میسر نہیں، آٹے کے حصول […]
متنازع ٹوئٹ کیس،سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹ کیس میں ضمانت منظور کرلی ، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی […]