اہم خبریں

عدالت کا جوبھی حکم آئے گا اس پر من و عن عمل کریں گے،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ابھی عدالت کا جوبھی حکم آئے گا اس پر من و عن عمل کریں گے،الیکشن کمیشن نے انٹر کورٹ اپیل دائرکی تھی، ن لیگ کے راہنماطارق فضل چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جھوٹ پر مبنی سیاست کی گئی، اسلام آباد کے شہریوں کے لیے تو ہم نے ہی کام کرائے تھے،150دیہات کو گیس فرایم کی۔ انہوں نے کہا کہ انٹر کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے،ہمیں بلدیاتی الیکشن سے کوئی خطر ہ نہیں جو مسئلہ تھاوہ عدالت میں بتادیاتھا۔

متعلقہ خبریں