اہم خبریں

پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،عمران خان نے 8 جنوری کو پارٹی کا اجلاس بلا لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 8 جنوری کو پارٹی کا اجلاس بلا لیا۔پیر کو ذرائع کے مطابق اعتماد کے ووٹ سے متعلق تاحال تحریک انصاف حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکی ہے، مونس الہیٰ کا بیرون ملک چلے جانا اعتماد کے ووٹ میں تاخیر کا باعث بنا ، عمران خان نے اعتماد کے ووٹ کے معاملے کے فیصلے کیلئے8 جنوری کو اجلاس طلب کر لیا، اعتماد کے ووٹ کے سوائے پی ٹی آئی کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں