پرویز الہٰی اسمبلی کی تحلیل کے حق میں نہیں ہیں، پی ٹی آئی کے 50 فیصد اراکین استعفیٰ نہیں دینا چاہتے ہیں،ناصر موسیٰ زئی

پشاور(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین دیگر پارٹیوں میں جانا چاہتے ہیں،عمران خان نے نے 2018ء میں ہمیں سبز باغ دکھائے تھے۔ انہوں نے محسنوں پر خودکش حملہ کیا، پرویز الہٰی اسمبلی کی تحلیل کے حق میں نہیں ہیں،پی ٹی آئی […]
پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سرگرم ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سرگرم ہو گئی۔ آصف زرداری نے یوسف رضا گیلانی اور احمد محمود کو ٹاسک سونپ دیئے،جنوبی پنجاب کے اہم سیاسی رہنماؤں کو پیپلزپارٹی میں شامل کرنے کا احمد محمود کو ٹارگٹ دیا گیا ہے،سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کی یوسف رضاگیلانی سے […]
آئینی قانونی پیچیدگیاں ہیں ان کو حل کرکےاسمبلیاں توڑ دیں گے، سبطین خان

لاہور(نیوز ڈیسک ) عمران خان نےاسمبلیاں تحلیل نہ کرنےکی کوئی بات نہیں کی، وہ جب کہیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے، تاہم جو آئینی قانونی پیچیدگیاں ہیں ان کو حل کرکے ہی یہ اقدام اٹھایا جائے گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا تھا کہ قانونی مسائل کے حل کے بعد اسمبلیاں توڑیں گے۔لاہور میں میڈیا […]
ایم کیوایم کے ساتھ ہمارا اتحاد وفاقی حکومت کی حد تک ہے ،قمر زمان کائرہ

گجرات(نیوزڈیسک)مشیر امو رکشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے ساتھ ہمارا اتحاد وفاقی حکومت کی حد تک ہے ،گورنر راج غیر معمولی قانون ہے اور یہ غیر معمولی صورتحال کے لیے ہوتا ہے ، جس طرح پی ٹی آئی چاہتی ہے اس طرح سے ان کے استعفےقبول نہیں ہوسکتے، تمام جماعتوں کی […]
فیصل آباد میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 9 افراد کی حالت غیر،اسپتال داخل

فیصل آباد( نیوزڈیسک)فیصل آباد میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے پانچ خواتین سمیت نو افراد کی حالت غیر ہوگئی۔پولیس نے بتایاکہ متاثرہ افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق مضر صحت چیز کھانے سے انکی حالت غیر ہوئی۔واقعہ فیصل آباد کے علاقے بھائی والا میں پیش آیا، متاثرہ […]
نواز شریف نے مسلم لیگ ن کو جنرل انتخابات کے لیے تیار رہنے کی ہدایات کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سبراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر گورنر ہاؤس اور اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس مال روڈ کو پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے انہوں نے مزید ہدایت کی ہے کہ لاہور میں سیاسی ٹیم کو بھرپور متحرک کیا جائے،پنجاب […]
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت شریک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ، اجلاس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں جبکہ اجلاس میں ملکی معیشت اور امن وامان کا تفصیل سے جائزہ لیاجائے گا۔ اجلاس میں معاشی صورتحال، چیلنجزپرحکومت کی حکمت عملی اور اقدامات پر مشاورت […]
مادرِ وطن کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاسے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت کیا،انہوں نے کہا کہ مادرِ وطن کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار362 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، مثبت شرح 0.39 فیصد رہی، این آئی ایچ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 62 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔پیرکو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 62 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت […]
سمندر پار پاکستانی اپنی مہارت اور سرمایہ کاری سے آبائی علاقوں کی حالت بہتر بنائیں ، صدر مملکت کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اپنے آبائی علاقوں کے لوگوں کے ساتھ قریبی اور مضبوط روابط برقرار رکھیں ، سمندر پار پاکستانی اپنی ذہانت، مہارت، تجربات اور سرمایہ کاری سے آبائی علاقوں کی سماجی، معاشی اور اقتصادی حالت کو بہتر بنائیں ۔ ان خیالات کا […]