صوبہ بھر کی ذمہ داری میرے کندھوں پر،عوام کوریلیف دینا ترجیح ہے،گورنر خیبر پختونخوا

پشاور(نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ان کی کامیاب زندگی کا محور عوام کی بے لوث خدمت ہے اس لئے انہیں عوامی و سماجی خدمات میں مصروف اداروں اور اشخاص سے نہ صرف ملاقات کر کے بلکہ ان کی سرپرستی اور تعاون کر نے پر دلی خوشی محسوس ہوتی ہے […]
نیو مری بازار میں سرکاری آٹے کی ترسیل ، سرکاری آ ٹے کا ٹرک پہنچتے ہی شہری آ ٹے کے ٹرک پر ٹوٹ پڑے

نیو مری (نیوز ڈیسک )نیو مری بازار میں سرکاری آٹے کی ترسیل کی گئی ،نیو مری بازار میں سرکاری آ ٹے کا ٹرک پہنچتے ہی غریب عوام آ ٹے کے ٹرک پر ٹوٹ پڑی،مقامی پولیس بھی عوام کو کنٹرول کرنے میں مصروف رہی،لیکن اس کے باوجود عوام کا سمندر آٹے پر برس پڑا ،اس موقع […]
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں میں صوبے سے مشاورت نہیں کی جا رہی ،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ جو پارٹی چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں خدا حافظ کہیں گے ،پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ عمران خان جس کو ٹکٹ دیں گے وہی ایم این اے اور ایم پی اے ہوگا،انہوں […]
صوبائی دارلحکومت لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں انسولین کی قلت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میو اور جناح سمیت متعدد علاج گاہوں میں مفت انسولین کی سہولت معطل کردی گئی۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ہرہفتے انسولین کا خرچہ ایک ہزار روپے سے زائد ہے۔ فراہمی متاثر ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سروسز اسپتال اور گنگارام اسپتال میں بھی بلڈ شوگر نارمل رکھنے والی […]
اٹلی میں سرکس کے دوران شیر کا مداری پر حملہ،شدیدزخمی حالت میں اسپتال منتقل

روم (نیوزڈیسک)اٹلی کے صوبے لیکچے میں سرکس کے دوران شیر نے مداری پر حملہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 31 سالہ آئیون اورفی پر ایک شیر نے پیچھے سے حملہ کیا جب وہ دوسرے شیر کو سرکس کی ہدایات دے رہا تھا۔شیر نے مداری کو ٹانگ سے پکڑ کر گھسیٹا اور اس کی کمر پر چھلانگ […]
خانیوال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کے دو افسر جاں بحق

خانیوال(نیوز ڈیسک ) خانیوال کے نواحی علاقہ پیرووال کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کے دو افسر جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق منگل کوخانیوال کے نواحی علاقہ پیرووال کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کے دو افسر جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے بعد […]
سندھ،سالانہ امتحان دینے کیلئے کالج میں 70 فیصد حاضری لازم قراردیدی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ میں سالانہ امتحان میں بیٹھنے کے لئے کالج میں 70 فیصد حاضری لازمی قرار دے دی گئی۔سیکریٹری کالجز نے کہا کہ کم حاضری والے طلبا کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کالج پرنسپل احکامات پر عمل کرائیں، 70 فیصد حاضری کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری کالجوں پر […]
حکومت سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کر رہی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے وزارت برائے سمندری امور، پاور ڈویژن، گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) اور چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (سی او پی ایچ سی ایل) کو 300 میگاواٹ کول فائر منصوبے کے لئے 100 فیصد بجلی کی کھپت کو یقینی بنانے […]
’ٹو ڈو،ڈے مینیجر‘ نامی ایپ آپ کے اینڈرائیڈ فون کی تمام معلومات چوری کر لیتی ہے ،اس کو فوری ڈیلیٹ کر دیں،ماہرین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وائرس اور ہیکنگ کے خطرے کے بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن کا پتا لگایا ہے جو فون میں آتے ہی ایسی صورت حال بنا دیتی ہے کہ گویا آپ نے اپنا موبائل پِن کوڈز، فنگر اور چہرے کی شناخت کی تصدیق کے ساتھ کسی اور کو پکڑا […]
وزیر صحت کا 2023 میں پولیو وائرس کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد( نیووز ڈیسک)قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر صحت نے بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے ایمرجنسی آپریشنز سینٹرز کے کوآرڈینیٹرز کو چیکس دئیے۔ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ 22 اضلاع میں فرنٹ لائن ورکرز کی مالی امداد کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔وزیر صحت نے قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹرزکے عملے […]