فیصل آباد’دھند باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار کانسٹیبل جاں بحق

فیصل آباد( نیوز ڈیسک) تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ ایکسپریس وے سکندرپور پل کے قریب شدید دھند کی وجہ سے گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار کانسٹیبل جاں بحق، ریسکیو اہلکار سمیت متعدد افراد بری طرح زخمی ہو گئے جبکہ متعدد گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں، زخمیوں کو طبی امداد کی غرض سے […]
توانائی بچت پروگرام، ہوٹل مالکان کا وزیراعظم ہائوس کے گھیرا ئوکا عندیہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) توانائی بچت پروگرام کے تحت رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایکشن کمیٹی نے مسترد کردیا، ہوٹل مالکان نے وزیراعظم ہائوس کا گھیراو کرنے کی دھمکی دے دی۔صدر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن محمد فاروق چوہدری کا کہنا تھا کہ رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کا […]
ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی 23 ارب روپے مالیت کی اراضی واگزار

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی 23 ارب روپے مالیت کی 3500 ایکٹر اراضی واگزار کروالی گئی۔اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم ون مین کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر شعیب سڈل اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمان گیلانی نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ۔حبیب الرحمان گیلانی […]
پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑیگا، فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑیگا۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 کے بجائے 9 جنوری کو اس لیے بلایا گیا ہیکہ اعتماد […]
پنجاب بھرمیں گزشہ 124گھنٹوں کے دوران 008ٹریفک حادثات میں07افراد جاں بحق،1039زخمی

لاہو ر( نیوز ڈیسک)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1008ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 516افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔523معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے […]
جے سالک کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات،مسیحی برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور معروف سماجی سیاسی اور مسیحی راہنماء جے سالک کی چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر) محمد عثمان یونس سے انتہائی خوشگوار ماحول میں ملاقات، ملاقات میں نوکریوں سے جبری بیدخل کئے جانیوالے ملازمین کی بحالی، تنخواہوں کی ادائیگی، سینی ٹیشن ورکرز کیلئے حاضری پوائنٹس پر موسم کی خرابی […]
کراچی ٹیسٹ،تیسرے دن کا کھیل ختم،کیوی ٹیم 449رنزبناکرآئوٹ،پاکستان نے جواب میں تین وکٹوں پر 154رنز بنالئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449رنز کے جواب میں 154رنز بنالئے جب کہ پاکستان کے تین کھلاڑی آئوٹ ہوئے ہیں،اس سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام […]
سگریٹ کی غیرقانونی تجارت سے خزانے کو سالانہ 80ارب کا نقصان

کراچی ( نیوز ڈیسک )ماہرین نے سگریٹ کی غیرقانونی تجارت اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے حکومت کی جانب سے سگریٹ مینوفیکچرنگ یونٹس میں ٹیکنالوجی پر مبنی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کو سراہتے ہوئے اسے سگریٹ انڈسٹری سے ٹیکس وصولیاں بڑھانے اور مقررہ ہدف حاصل کرنے کے لیے معاون قدم قرار دیا […]
عمران خان کی اپنی حکومت نے ان کے جھوٹ کے پرخچے اڑا دئیے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے حکومت پنجاب کی طرف سے وزیرآباد میں فائرنگ کے واقعے کی فرانزک رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی اپنی حکومت نے ان کے جھوٹ کے پرخچے اڑا دئیے ہیں، حقائق سامنے آنے […]
اسٹاک مارکیٹ ،کاروباری مندی ،سرمایہ کاروں کے 34ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کو 41ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے پرافٹ ٹیکنگ کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے مارکیٹ میں مندی کے باد ل چھا گئے ،کے ایس ای100انڈیکس 180سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس40800پوائنٹس سے گھٹ کر40600پوائنٹس کی پست سطح پر بند […]