اہم خبریں

سونم کپور نے ممبئی میں اپنا فلیٹ ساڑھے 32 کروڑ روپے میں فروخت کردیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ممبئی میں اپنا عالیشان فلیٹ ساڑھے 32 کروڑ روپے میں فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ سونم کپور زیادہ تر لندن میں رہتی ہیں اور انہوں نے یہ فلیٹ 2015ء میں خریدا تھا۔ رپورٹس کے مطابق سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا […]

سونا نہیں ،ہیرے نہیں،چھ کروڑ سے زائد قیمت میں ٹیونا مچھلی فروخت

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)سونا نہیں ہیرے نہیں ، مچھلی کی بولی چھ کروڑ ڈالرسے زائد لگی جسے ایک باورچی نے خیرید لیا۔ ذرائع کے مطابق جاپانی دارالحکومت کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی کی گئی، جہاں ٹیونا مچھلی چھ کروڑ سے زائد میں فروخت ہوگئی۔ ٹوکیو میں سال کی پہلے سوشی نیلامی میں 208 […]

بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے، آصف علی زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 95یومِ ولادت پر اپنے بیان میں آصف زرداری […]

چین میں کرونا کے اعداد وشمار ، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)شہر شنگھائی کی 70 فیصد آبادی ممکنہ طور پر کورونا سے متاثر، عالمی ادار صحت ڈبلیوایچ او چین کے سرکاری اعداد وشمار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین کرونا کے اثرات کے حوالے سے حقائق چھپا رہا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسیز کے ڈائریکٹر مائیکل ریان […]

ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت، بغیر بجلی چلنے والا ٹی وی مارکیٹ میں آگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں دن بدن بدلتی ہوئی جدید ٹیکنالوجی نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ نیویارک کی ایک کمپنی نے ایک ایسا ٹیلی ویژن ایجاد کرلیا جسے چلانے کیلئے بجلی اور وائر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ امریکہ میں بنا تار والا یعنی وائرلیس ٹی وی تیار کر لیا گیا جسے لاس […]

وزیراعظم شہبازشریف کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کی تھی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی ، معاشی معاملات ،توانائی کی صورتحال کے علاوہ سیلاب سے ہونیوالے نقصانات اور پنجاب کے امور پر […]

شہید ذوالفقار علی بھٹو عوام کی طاقت کی علامت تھے ، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عوام کی طاقت کی علامت تھے، ان کا نظریہ، جدوجہد اور قربانی لازوال ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشہید ذوالفقار علی بھٹو کے 95یومِ ولادت کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ […]

ہماری لمبی بیٹنگ لائن ہے، امید ہے آج اچھا ہوگا،میر حمزہ

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ ایسا کوئی بہانہ نہیں بناؤں گا کہ وکٹ فاسٹ بولر کو سپورٹ نہیں کر رہی۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میر حمزہ کا کہنا تھا کہ نائٹ واچ مین کی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام نہیں دے سکا۔فیلڈ سے متعلق بات […]

دہشتگردی کیخلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے،طالبان اپنے وعدےپورے کریں، افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو، نیڈ پرائس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا پاکستان کے نیشنل سکیورٹی کے بیان سے واقف ہیں ، دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے،طالبان اپنے وعدےپورے کریں، افغان سرزمین دہشتگردی کے لیے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال نہ ہو۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی […]

فلپائن میں سیلاب سے بے گھر ہونیوالے 33 ہزار متاثرین عارضی پناہ گاہوں میں مقیم

منیلا(نیوز ڈیسک)فلپائن میں گزشتہ ہفتے سیلاب کے باعث بے گھر ہونیوالے 33 ہزار سے زائد متاثرین بدستور عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں اور مرنیوالے افراد کی تعداد 51 تک پہنچ چکی ہے۔محکمہ سماجی بہبود و ترقی نے منگل کے روز بتایا کہ کرسمس کے موقع پر جزیرہ نما ملک میں آنیوالے سیلاب کے باعث […]