دنیاکے امیر ترین شخص مبانی کی 75ارب ڈالرکے سبزتوانائی منصوبہ پر توجہ،ریلائنس کے دیگرکاروباربچّوں کےسپرد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی ریلائنس انڈسٹریزلمیٹڈ کے ارب پتی چیئرمین مکیش امبانی نے اپنے بچّوں کومختلف کاروباروں کا انچارج بنادیا ہے اور وہ خود اس گروپ کے سبز توانائی کے محورکاروبارپراپنی توجہ مرکوز کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس معاملے سے آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ 65سالہ امبانی بڑی فیکٹریوں اور نیلے ہائیڈروجن کی […]
روسی صدرپوتین یوکرین میںیک طرفہ جنگ بندی کااعلان کریں،رجب طیب ایردوآن کامطالبہ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے روسی ہم منصب ولادی میرپوتین پرزور دیا ہے کہ وہ یوکرین میں’’یک طرفہ‘‘جنگ بندی کا اعلان کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدرکے دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ صدر ایردوآن نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’امن اورمذاکرات کے […]
اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کامعاملہ،فیصلہ9 جنوری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ 9 جنوری کو سنائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کردیا۔اسحاق ڈار کو 9 جنوری کو الیکشن کمیشن میں طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ […]
ٹی 20،سری لنکا نے بھارت کو16رنز سے شکست دیکرسیریز1-1سے برابر کر دی

پونے (نیوزڈیسک)بھارت کے شہر پونے میں سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 16 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے۔ اوپنر پاتھم نسانکا اور کوشل مینڈس نے اپنی ٹیم […]
پاکستان کی جانب سے افغان شہر ننگرہار میں فضائی حملوں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفترخارجہ نے افغان شہر ننگرہار میں پاکستان کی جانب سے فضائی حملوں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ سوشل میڈیا میں پاکستان سے ننگرہار میں فضائی حملوں کے دعوے بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے سوشل میڈیا رپورٹس اور میڈیا کے سوالات پر ردعمل دیتے ہوئے رپورٹس کو […]
کراچی ٹیسٹ، چوتھے دن کاکھیل اختتام پذیر،319رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم بغیر سکورکے دووکٹیں گنوا بیٹھی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کے اختتام پر پاکستان نے بغیرکسی سکورکے دووکٹیں گنوادیں،تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگز […]
شریف فیملی کی مزید دو اہم شخصیات کو سیاسی اکھاڑے میں اترنے کی تیاریاں

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں موجود سیاسی خانوادوں کی نئی نسل نے بھی سیاسی میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے نوازشریف اور شہبازشریف خاندان کے دو اہم افراد نے سیاسی میدان میں اترنے کی ٹھان لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں […]
دنیا کے سب سے بڑے ڈیم میں بھی پانی کی کمی، توانائی بحران کا خدشہ

لوساکا(نیوز ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے کے باعث توانائی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا، زیمبیا اور زمبابوے میں لاکھوں لوگوں کو کئی گھنٹے بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔کریبا ڈیم میں پانی میں کمی کی وجہ بارشوں میں کمی بتائی جارہی ہے، […]
کراچی ٹیسٹ دلچسپ مراحل میں داخل ، نیوزی لینڈ کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ، میر حمزہ اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنالیے جبکہ کیویز کو قومی ٹیم کے خلاف 192 رنز کی برتری حاصل ہے۔ نیشنل […]
پتہ لگائیں ارشد شریف کے ڈیجیٹل آلات کدھر، عمر عطا بندیال کااسپیشل جے آئی ٹی کو حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ حکومت نے باہمی قانونی معاونت کا خط لکھنے میں تاخیر کی، ارشد شریف کے کچھ ڈیجٹل آلات ہیں جو ابھی تک نہیں ملے، کیا جے آئی ٹی کو یہ پتہ چلا کہ وہ آلات کدھر ہیں، پتہ چلائیں وہ ڈیجٹل آلات کینین پولیس، انٹیلیجنس […]