مجھ سے سیاسی انتقام اوراعظم سواتی کے خلاف کیس کا بدلا لیناچاہتے ہیں، چوہدری محمد اشرف

اسلام آباد ( نامہ نگار ) 87 سالہ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد اشرف کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ سیاسی انتقام لینا چاہتے ہیں، اعظم سواتی کے خلاف کیس کا بدلا لیناچاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں ہماری قوم ہو […]
روس سے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ،وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا،مصدق ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) روس سے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ،وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا،معاملات پر بات چیت جاری ہےجمعہ کو وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پاک روس سستے تیل خریداری معاہدے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا روس سے سستے تیل کی خریداری ہوگی معاہدہ کی […]
شیخ رشید احمد نے عمران خان کے حوالے سے بہت بڑی خبر دیدی۔۔۔۔

راولپنڈی(نامہ نگار ) عوامی مسل میگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں پاکستان جن مسائل کا شکار ہے یہ فن گداگری کا ماہر شریف خاندان ہےافغانی کہہ رہے ہیں کہ ٹک ٹاکر آ گئے ہیں چلتے پھرتے ملک کو ختم کیا گیا عمران خان کو گداگری کے ماہر لوگوں […]
میں نے زندگی میں عمران خان جیسا محسن کش انسا ن کبھی نہیں دیکھا ، شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان آج اپنی 4سالہ کارکردگی کےبارےمیں کچھ بھی بتانے سےقاصر ہیں ، اس جیسا محسن کش انسان کبھی نہیں دیکھا،اس نے پاکستان کو معاشی اور سماجی طور پر پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا۔جمعہ کو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب […]
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا،فیصلہ تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا،سماعت فروری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ تحریر کیاجس میں کہاگیا […]
بھارتی کرکٹ بورڈ یکطرفہ فیصلے کی بجائے مشاورت ہی کرلیتا تو اچھا ہوتا، نجم سیٹھی کا دوٹوک جواب

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ یکطرفہ فیصلے کی بجائے مشاورت ہی کرلیتاتو اچھا ہوتا، خود ہی اعلان کردیا یہ ٹھیک نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے […]
ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب، وزیراعظم خطاب کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب، وزیراعظم خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب ، وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف بھی تقریب میں پہنچ گئے ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ وزیراعظم آج بجلی کے حوالے […]
کراچی ٹیسٹ کا آج آخری روز،پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ کا آج آخری روز پاکستان ٹیسٹ میچ اور سیریز بچانے کے چیلنج کے ساتھ اپنی دوسری اننگ شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرے اور آخری ٹیسٹ کا آج آخری روز ہے، نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 319 رنز کے ہدف کے تعاقب کے […]
بھارت،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباءکا اتراکھنڈ میں مسلمانوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کیخلاف احتجاج

علی گڑھ(نیوزڈیسک) بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباءنے ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ہزاروں مسلمانوںکو انکے گھروں سے بے دخل کرنے کے ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف احتجاج کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طلباءنے ہاتھوں میں پوسٹرلیکر مارچ کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت مسلمانوں کو جس بہیمانہ سلوک […]
بیلاروس کاروس کیساتھ مشترکہ فوجی گروپ مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

منسک (نیوزڈیسک)بیلاروس نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مشترکہ فوجی گروپ کو مضبوط کریں گے۔روسی مسلح افواج، ہتھیار، فوجی اور خصوصی ساز و سامان بیلاروس پہنچتے رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلاروس کے دارالحکومت منسک سے وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس اور بیلاروس مشترکہ فوجی گروپ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں […]