اہم خبریں

ملک کے مغربی اور بالائی حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)ملک کے مغربی اور بالائی حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کے زیر اثر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ برف باری کے باعث راستے متاثر ہونے کے علاوہ لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا […]

جدید ٹیکنالوجی کے دور میں پاکستان ٹیلی ویژن کا سب سے بڑا ورچوئل سٹوڈیو ٹیکنالوجی کا گیپ دور کرنے میں معاون ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں پاکستان ٹیلی ویژن کا سب سے بڑا ورچوئل سٹوڈیو ٹیکنالوجی کا گیپ دور کرنے میں معاون ثابت ہوگا، پاکستان ٹیلی ویژن کے پاس تمام اثاثے موجود ہیں صرف انہیں بہترین طریقے سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ […]

دہشتگرد د اور شر پسند عناصر کسی قیمت پاکستانی عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، شہباز شریف

اسلام آباد ( وقائع نگار ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشتگرد د اور شر پسند عناصر کسی قیمت پاکستانی عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے،وطنِ عزیز کی حفاظت کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، حالیہ دھشگردی کی لہر کے تدارک کیلئے تمام وفاقی و صوبائی ادارے […]

بھارت لائن آف کنٹرول کی نگرانی کیلئے تعینات عالمی ادارے کے فوجی مبصرین گروپ کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے ، رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارت فوجی مبصرین گروپ کے کام میں رکاوٹیں ڈالنے کا اقوام متحدہ کا ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے ، بھارت لائن آف کنٹرول کی نگرانی کیلئے تعینات عالمی ادارے کے فوجی مبصرین گروپ کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے جس سے گروپ کی امن کے قیام کی کوششوں کو نقصان […]

نوجوان نسل اور پیشہ ور افراد پاک امریکہ بہتر تعلقات کی اہم کڑی ہیں،سفیر پاکستان مسعود خان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک  )امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل اور پیشہ ور افراد پاک امریکہ تعلقات کے مستقبل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال مختلف پروگراموں کے تحت تقریباً 1000 پیشہ ور افراد، سرکاری افسران، سول سوسائٹی اراکین ، صحافی اور […]

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کے حوالے سے پارليمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کے حوالے سے پارليمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی۔اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل کی منظوری کے حوالے سے وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم شہبازشریف کی سفارش پر پارليمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 23کیس رپورٹ ہوئے، این آئی ایچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23کیس رپورٹ ہوئے ۔ جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار910 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے23 افراد […]

عمران خان ہر دن اپنے پرانے بیان سے یوٹرن لیتے ہیں، اب ادارے اور عوام ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر نئے دن اپنے پرانے بیان سے یوٹرن لیتے ہیں، الزام تراشی اور گالم گلوچ کر کے رعایتیں لینے کا دور گزر چکا، اب ادارے اور عوام ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ […]

برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، 2023 بربرطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، 2023 بربرطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری ہے۔ BU-13 کیٹیگری میں پاکستان کے نعمان خان نے مصر کےیاسین بیومی کو 11-9، 9-11، 11-7، 8-11 اور 11-6 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ محمد اشرف سے ہوگاجبکہ احمد ریان […]

پاکستان کی پارلیمنٹ خطے کی پہلی “گرین پارلیمنٹ” ہے جو اپنی توانائی کی ضرورت سو فیصد شمسی توانائی سے پورا کرتی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نامہ نگار  ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مشترکہ جمہوری کلچر اور پارلیمانی طرز حکومت کے اقدار مشترکہ ہیں اور دونوں ممالک میں باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی خوشگوار تعلقات موجود ہیں۔ آسٹریلیا میں 26ویں CSPOC کانفرنس کے موقع پر ہاؤس آف کامنز، […]