راولپنڈی میں جرائم کی بگڑتی صورتحال، آئی جی کا اظہار برہمی

راولپنڈی(نامہ نگار )آئی جی پنجاب پولیس عامر ذوالفقار کی راولپنڈی میں پہلی کچہری 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے پر سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا رہا، آئی جی نے راولپنڈی میں جرائم کی بگڑتی صورتحال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ٹریفک مسائل کو حل کرنے کی جامع حکمت عملی تشکیل دینے […]
ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

راولپنڈی(سٹی رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل 14جنوری کو4753رجسٹرڈ مردو خواتین وکلا ووٹ کے ذریعے اپنی نئی قیادت کا انتخاب کریں گےصدارت کے لئے سید انتظار مہدی شاہ،فیصل خان نیازی اور سید آفتاب احمد شاہ امیدوارنائب صدر کی نشست پر نرگس شبیر علوی اورشاہدحمید بھٹی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ […]
سالِ نو کا آغاز، عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ،پہلے ہی ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آ سمان تک جا پہنچیں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) 2023ء کے پہلے ہی ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔جنوری کے پہلے ہی ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد جب کہ سالانہ بنیادوں پر 30.60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وا ر بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے دوران […]
پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،کاروباری ہفتے کے آخری روز100 انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی( نیوز ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام،کاروباری ہفتے کے آخری روز100 انڈیکس میں تیزی کا رجحان رہا100انڈیکس 41 ہزار کی حد عبور کرگیا،کاروباری ہفتے کے آخری روز100 انڈیکس میں تیزی کا رجحان ،رہا،مارکیٹ290پوائنٹس کے اضافے سے41ہزار7 کی سطح پربند ہوا۔
عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس، 11 جنوری کو طلب نااہلی کے باوجود عمران خان پی ٹی آئی کے چئیرمین ہیں، نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا،الیکشن کمیشن کے در برو پیش ہو کر وضاحت کریں، نو ٹس عمران خان […]
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کا عارضی تعطل

اسلام آباد ( نامہ نگار ) 132کے وی تیمور شہید ایف6 گرڈ اسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمر T3 پر تکنیکی خرا بی ڈیفالٹ کے باعث اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کا عارضی تعطل متاثرہ فیڈرز میں چائنہ چوک سپر مارکیٹ پاک سیکرٹریٹ 3 پاک سیکریٹریٹ 4 اسٹیٹ لائف شاملفالٹ کو کلیئر کرنے کے لئے جی ایس […]
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں محنت ، ولولے اور جذبے سے ملک کی مٹی کو سنواریں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ترقی و عوام دشمن جماعت کی چار سالہ مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ہزارہ الیکٹرک کمپنی اور 1320میگا واٹ توانائی کے شنگھائی الیکٹرک منصوبوں سمیت میگا ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف نے ان منصوبوں کی تکمیل اور ترقی کے […]
عوامی فلاحی منصوبوں کیلئے بڑھ چڑھ کر اقدامات کئے جائیں گے، وزیراعظم کا ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی فلاحی منصوبوں کیلئے بڑھ چڑھ کر اقدامات کئے جائیں گے، سابق حکومت کی مجرمانہ خاموشی سے ملک میں توانائی بحران پیدا ہوا، عمران نیازی کو عوام سے لگائو ہوتا تو وہ انتقامی کارروائی، گالم گلوچ، دشنام طرازی کو چھوڑ کر عوام کی خدمت کے […]
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹرسرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔سرفراز احمد تین یا اس سےکم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے۔سرفرازنے نیوزی لینڈکے خلاف دوٹیسٹ میچز کی سیریز میں 317 رنزبناکراعزازحاصل کیا۔وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف […]
جیلوں میں قید بچوں کو نرسنگ، الائیڈہیلتھ سائنسز،ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن اور تعلیم دی جائے گی،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد( نامہ نگار)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت میڈیکل کے شعبے کی ترقی اور بہتری کیلئے موثر اور عملی اقدامات کر رہی ہے، پاکستان کی تمام جیلوں میں قید بچوں کو نرسنگ، الائیڈہیلتھ سائنسز،ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن اور تعلیم دی جائے گی،پی ایم سی کو ہدایات جاری […]