اہم خبریں

وزیراعظم کا شہید نوید صادق کیلئے ہلال شجاعت اور شہید انسپکٹر ناصر عباس کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے شہید نوید صادق کیلئے ہلال شجاعت اور شہید انسپکٹر ناصر عباس کیلئے ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر جاکر شہید کی اہلیہ، بیٹے اور […]

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا ، مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ

کراچی( نیوز ڈیسک )بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1839 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ لیکن سونے کی عالمی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ادھر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا […]

کراچی،کوچنگ سینٹر میں کلاشنکوف سے فائرنگ ، طالبعلم جان کی بازی ہار گیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) کوچنگ سینٹر میں طلبہ کا جھگڑا ہوا تھا جس کے پیش نظر لڑکوں نے کوچنگ سینٹر میں کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس کی وجہ سے طالبعلم زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دوران علاج دم توڑ گیا، مقتول کی آشان میواتی کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ گلشن اقبال […]

حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی

لاہور(خبرنگار)حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی ہے جس کے لئے ریونیو ڈویژن نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک نئے ماڈل کی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کم کر کے پندرہ فیصد […]

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتخابی فہرستوں کے استعمال کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری […]

کوٹلی،بلدیاتی انتخابات کے بعد اگلے مرحلہ کے لئے جوڑ توڑ جاری

کوٹلی (نمائندہ خصوصی)کوٹلی میونسپل کارپوریشن کی میئر شپ کے لئے ماسٹر تاج چوہدری مضبوط ترین امیدوارتفصیلات کے مطابق کوٹلی میں بلدیاتی انتخابات کے بعد سیاسی گرما گرمی اور جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔ کوٹلی میں تحریک انصاف کی طرف سے کامیاب ہونیو الے تمام امیدوار میونسپل کارپوریشن کے چئیرمین کے لئے سامنے آ گئے […]

اسلام آباد کے سیکٹر جی۔6 ون میں گیس سلنڈر کا دھما کہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )اسلام آباد کے سیکٹر جی۔6 ون میں گیس سلنڈر کا دھماکے سے گھر میں موجود ایک خاتون معمولی زخمی ہو گئی، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمی خاتون کو طبی امداد فراہم کر دی گئی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاخصوصی افراد کیلئے موزوں ماحول اور معاشرے کے تمام شعبوں میں ایک باوقار ممبر کے طور پر شمولیت کیلئے قومی سطح پر تیز کاوشوں کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کیلئے موزوں ماحول اور معاشرے کے تمام شعبوں میں ایک باوقار ممبر کے طور پر شمولیت کیلئے قومی سطح پر تیز کاوشوں کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم ان کو معیاری تعلیم اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر کی […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرا اور سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ بھی ڈرا ہوگیا جس کے بعد سیریز بھی ڈرا ہوگئی، پاکستان کی جانب سے مرد بحران کا کر دار ادا کر نے والے سرفراز احمد کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستانی ٹیم شکست سے بچ گئی […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے بعد آفاق احمد نے ایم کیو ایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کر دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ میرا مقصد سب کو جوڑنا اور کراچی کی عوام کو سکون فراہم کرنا ہے، شہر میں بے روز گاری، جرائم سمیت دیگر کئی مسائل ہیں، لہٰذ ا ان کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا۔ ایم کیو ایم کے آفاق احمد […]