اہم خبریں

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا ، مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ

کراچی( نیوز ڈیسک )بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1839 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ لیکن سونے کی عالمی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ادھر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں