اہم خبریں

فلسطینی صدر کا اسرائیلی خلاف ورزیوں کیخلاف قانونی اقدامات جاری رکھنے کا اعلان

رام اللہ(نیوز ڈیسک)فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا کہ فلسطینی اسرائیلی حکومت کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کیلئے بین الاقوامی جواز کے ساتھ قانونی اقدامات اٹھاتے رہیں گے۔فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق محمود عباس نے مغربی کنارے کے شہر رم اللہ میں اپنی زیر صدارت منعقدہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن(پی […]

پیپلز پارٹی کا اتوار کو سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اتوار کو بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ہونے والے ایک اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ اتوار کے روز […]

بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار،کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، دارالحکومت کوئٹہ میں منفی 2 جبکہ قلات اور زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، کوئٹہ میں جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ […]

عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے، پرویز الہی

گجرات(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ عمران خان سچا، کھرا آدمی ہے لیکن جہاں غلط بات ہو میں ان کے سامنے اس کا اظہار کر دیتا ہوں، عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے۔یونیورسٹی آف گجرات کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

سندھ کابینہ کے اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، کابینہ نے پاکستان ایگری کلچر اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ (پاسکو)سے […]

سندھ سے سینٹ کی خالی جنرل نشست پر نثار کھوڑو نے اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے سندھ سے سینٹ کی خالی جنرل نشست پر اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرادئے۔ جبکے پی پی پی رہنما سرفراز راجڑ اور عاجز دھامراہ نے نثار کھوڑو کے کورنگ امیدوار کے طور پر بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ واضع رہے کے سپریم […]

عمران خان قاتلانہ حملہ، وفاق کی جانب سے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کے رہنما ئوں نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں وفاقی ادارے تعاون نہیں کر رہے، واقعے پر سپریم کورٹ کوجوڈیشل کمیشن بنانا چاہیے،جوڈیشل کمیشن ان تمام معاملات کی انکوائری کرے،جوڈیشل کمیشن کے مطالبے میں کوئی دوسری رائے نہیں ہونی چاہیے،وفاقی حکومت منصوبے کے تحت عمران خان […]

پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کا روزنامہ اوصاف کے ٹی وی چینل اے بی این نیوز کا دورہ

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی زمرد خان نے روزنامہ اوصاف کے ٹی وی چینل اے بی این نیوز کا دورہ کیا۔چیف ایڈیٹر مہتاب خان اور گروپ ایڈیٹر محسن بلال خان نے ان کا استقبال کیا۔زمرد خان نے اے بی این نیوز کے مختلف شعبوں […]

11جنوری کو عدالت اگر فوری اعتماد کے ووٹ کا کہے تو ہم تیارہیں ، چوروں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری وفاقی جماعت ہے اور ہمیں دیوار سے لگایا جا رہا ہے، پنجاب میں پیپلز پارٹی کو آگے لانےکی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ اپرپنجاب میں ن لیگ کو لانے کےلیے زور لگایا جا رہا ہے،اس وقت پولیٹکل انجینئرنگ ہو رہی ہے، […]

سلیمان شہباز تھانہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن لاہور میں پیش،رمضان شوگر مل کے بےنامی اکاؤنٹس سے متعلق پوچھ گچھ

لاہور (نیوز ڈیسک )سلیمان شہباز تھانہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن لاہور میں پیش، سلیمان شہباز کو شامل تفتیش بھی کیا گیا ، ان سے رمضان شوگر مل کے بےنامی اکاؤنٹس سے متعلق سوالات کئے گئے جن کے سلیمان شہباز نے جوابات دیئے، اگلی سماعت 7جنوری کو ہوگی۔