غریب کی زندگی اجیرن، دو وقت کی روٹی کو ترس گئی ،کراچی سے خیبر تک آٹے کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سے خیبر تک آٹے کی قیمتیں آوٹ آف کنٹرول ہوگئیں جس سے روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے مزید مہنگا ہوگیا جس سے تھیلے کی قیمت 2050 روپے ہوگئی ہے، 2 ہفتے میں 15 کلو ا?ٹے کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا […]
سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری دے دی۔سندھ کابینہ کے مطابق یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لیے ہیں، ان میں خواتین، نوجوان، مزدور، کسان، غیرمسلم، خصوصی افراد، مزدور اورٹرانسجینڈر شامل ہیں۔اس کے علاوہ کابینہ نے تخفیف غذائیت پروگرام کا کنٹرول پی پی ایچ آئی کو دینے کی […]
کراچی میں گیس ناپید، حکومت کے مقررہ اوقات میں بھی غائب

کراچی(نیوز ڈیسک)گھروں میں گیس غائب، ماچس کی تیلیاں جلاجلا کر قوم عاجز آگئی۔کراچی میں گیس ناپید ہوگئی اور گھریلو صارفین کے چوہلے ٹھنڈے پڑ گئے، ایسے میں سلینڈربیچنے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔حکومت کے مقرر کردہ اوقات میں بھی گیس بالکل غائب ہے جس وجہ سے گھریلو صارفین کو مہنگا سلینڈر خریدنا پڑ رہا ہے […]
کسانوں کیلئے اہم خبر، سیم زدہ علاقوں میں ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے منصو بے کا آغاز، 12جنوری تک درخواستیں طلب

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے کسان دوست اقدام کے تحت صوبہ کے سیم زدہ علاقوں میں ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے منصوبہ کا آغاز کردیاہے جس میں حکومت کی طرف سے سولر سسٹم کی تنصیب کے خواہشمند کسانوں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنے ٹیوب ویلز کو سستے […]
حکومت کا ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیم برانڈ گھی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیم برانڈ گھی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان کردیا، ڈالڈا کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک جبکہ 5 کلو کے ٹن پر 50 روپے کی کمی کا ا طلاق فوری طور پر کر دیاہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے […]
سی ڈی اے بورڈ نے گریڈایک سے گریڈ 17 کے ملازمین کیلئے 20فی صد مہنگائی الائونس کی منظوری دیدی ،یکم جنوری 2023سے دیا جائیگا‘باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے مطالبے پر سی ڈی اے بورڈ نے گریڈ01سے گریڈ 17(نان گزیٹیڈ) ملازمین کے لیے بیس فی صد مہنگائی الائونس کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق یہ الائونس ملازمین کو مورخہ یکم جنوری 2023سے […]
بھارت ، تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے باعث اس میں سوار ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔مقامی میڈیا نے جمعہ کے روز بتایا کہ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے تقریبا 400 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ضلع ریوا میں گزشتہ شب نجی […]
ہانگ کانگ اور پاکستان کے مابین تعلیمی تعاون بارے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ (ایچ کے ایس اے آر)کی حکومت کے تعلیمی بیورو نے وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو)پر دستخط کیے ہیں۔جمعرات کو طے پانے والی مفاہمت کی یہ یادداشت ہانگ کانگ اور […]
24کروڑ40لاکھ سال پرانے قدیم رینگنے والے سمندری جانور کا فوسل دریافت

کنمنگ(نیوز ڈیسک)قدیم حیاتیات کے چینی ماہرین نے ملک کے جنوب مغربی صوبے یوننان کی لوپھنگ کاؤنٹی میں 24کروڑ40لاکھ سال پرانے رینگنے والے ایک سمندری جانور کا فوسل دریافت کیا ہے۔لوپھنگوسار نامی یہ جانور،چھپکلی نما رینگنے والا سمندری جانور ہے۔ یہ ایک لمبے اور نوکدار منہ کے ساتھ پیچیپلیوروسور نام سے جانا جاتاہے جس کی لمبائی […]
“سیارہ زمین کے مستقبل کا انحصار ،چین اور امریکہ کے مستحکم رشتے سے مشروط ہے، وزیرخارجہ چھن گانگ

واشنگٹن(نیوز دیسک)چین کے وزیرخارجہ چھن گانگ نے واشنگٹن پوسٹ میں شائع اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ ایک مستحکم چین-امریکہ رشتے پر “سیارہ زمین کے مستقبل کا انحصار ہے۔” گزشتہ سال کے آخر میں اپنے ملک کے وزیر خارجہ کے طور پر تعینات ہونے سے پہلے، چھن نے جولائی 2021 سے امریکہ میں چین […]