کراچی،کوچنگ سینٹر میں کلاشنکوف سے فائرنگ ، طالبعلم جان کی بازی ہار گیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) کوچنگ سینٹر میں طلبہ کا جھگڑا ہوا تھا جس کے پیش نظر لڑکوں نے کوچنگ سینٹر میں کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس کی وجہ سے طالبعلم زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دوران علاج دم توڑ گیا، مقتول کی آشان میواتی کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں واقع کوچنگ سینٹر میں واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کے لئے جائے وقعہ سے شواہد اکھٹے کرلئے ہیں۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel