اسلام آباد (سٹی رپورٹر )اسلام آباد کے سیکٹر جی۔6 ون میں گیس سلنڈر کا دھماکے سے گھر میں موجود ایک خاتون معمولی زخمی ہو گئی، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمی خاتون کو طبی امداد فراہم کر دی گئی۔