اہم خبریں

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کا عارضی تعطل

اسلام آباد ( نامہ نگار ) 132کے وی تیمور شہید ایف6 گرڈ اسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمر T3 پر تکنیکی خرا بی ڈیفالٹ کے باعث اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کا عارضی تعطل متاثرہ فیڈرز میں چائنہ چوک سپر مارکیٹ پاک سیکرٹریٹ 3 پاک سیکریٹریٹ 4 اسٹیٹ لائف شاملفالٹ کو کلیئر کرنے کے لئے جی ایس او کی ٹیموں نے کام شروع کر دیا،آئیسکوگرڈ اسٹیشن سے منسلک 6 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی 4.30 سے 6.30 تک معطل رہے گی،آئیسکوفالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے بجلی کے تعطل پر معزرت خواہ ہیں۔

متعلقہ خبریں