راولپنڈی(نامہ نگار ) عوامی مسل میگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں پاکستان جن مسائل کا شکار ہے یہ فن گداگری کا ماہر شریف خاندان ہےافغانی کہہ رہے ہیں کہ ٹک ٹاکر آ گئے ہیں چلتے پھرتے ملک کو ختم کیا گیا عمران خان کو گداگری کے ماہر لوگوں کی وجہ سے نکالا گیا گولی نہیں لگی تو کیا پٹاخے لگےعمران کی موت کا منصوبہ بنایا گیا ۔وہ جمعہ کو مہنگائی کے خلاف احتجا جی ریلی سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو زہر دیے جانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہےتیرہ پارٹی ایک طرف عمران ایک طرف،عمران خان نے کہا جہاں چور ڈاکو بیٹھے ہیں وہاں نہیں بیٹھیں گےاسمبلی تحلیل کریں گے ورنہ ممبران کو واپس بلائیں گےکرنسی باہر سے پھر پاکستان کی فکر کروالیکشن ہوں گے عوامی مسلم لیگ راولپنڈی میں پی ٹی آئی سے مل کر لڑیں گےرٹ اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے میرے حلقے میں سترہ ہزار اورسیز ہیںارشد شریف کا کیس سپریم کورٹ سے زندہ ہوگیا ہے۔