اہم خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سرگرم ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سرگرم ہو گئی۔ آصف زرداری نے یوسف رضا گیلانی اور احمد محمود کو ٹاسک سونپ دیئے،جنوبی پنجاب کے اہم سیاسی رہنماؤں کو پیپلزپارٹی میں شامل کرنے کا احمد محمود کو ٹارگٹ دیا گیا ہے،سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کی یوسف رضاگیلانی سے ملاقات جس میں ملک کی موجودی سیاسی صورتحال زیر بحث آئی دونوں راہنماوں نے ملک کی خاطر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

متعلقہ خبریں