خیبرپختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں سال کا پہلا پولیو کیس صوبہ خیبرپختونخوا سے رپورٹ جہاں متاثرہ 3 سالہ بچے کا تعلق ضلع بنوں سے ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ کیس ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فرانسیسی ایجنسی برائے ترقی (ایف اے ڈی) اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (بی ایم جی ایف) کے […]
پی ڈی ایم بدمعاشوں کے ناپاک عزائم سب پرعیاں، ضمانت کے باوجود حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم بدمعاشوں کے ناپاک عزائم سب پرعیاں، ضمانت کے باوجود حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ میرے تمام مقدمات میں […]
مہنگائی میں بے پناہ اضافہ،تاجر پریشان ، کاشف انور نے بھارت کیساتھ تجارت کھولنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مہنگائی میں بے پناہ اضافہ،تاجر پریشان ، لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور نے بھارت کے ساتھ باہمی تجارت کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کاشف انور نے کہا کہ دونوں ملک اس وقت دبئی کے راستے تجارت […]
لیگ رہنما ناصر بٹ نے بھی پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ( ن )کے رہنما ناصر بٹ نے برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، ہم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن جیتیں گے۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرے دوران کہا کہ میرے خلاف جھوٹے مقدمات خارج ہوگئے تاہم پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ […]
عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم کا فیصلہ نہیں، حافظ حمداللہ میدان میں آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا فیصلہ نہیں۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان […]
پوری طرح تیار ہیں ،عمران خان کی گرفتاری کا نہیں کہہ سکتاجو عدالت کا حکم ہوگا ہم کریں گے، آئی جی اسلام پولیس

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتاجو عدالت جو کہے گی ہم کریں گے۔آئی جی اسلام آباد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی ہے سیکیورٹی کا خاص خیال رکھیں، ایسی صورتحال […]
حکومت بند گلی میں پھنس چکی ،ہم ڈرنے والے نہیں ،جعلی مقدمات کا سامنا کریں گے، فرخ حبیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ڈرنے والے نہیں ہم جعلی مقدمات کا سامنا کریں گے، حکومت بند گلی میں پھنس چکی ہے ۔تتفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ […]
عمران خان کی گرفتاری پی ڈی ایم حکومت پر بھاری پڑ گئی، دو کروڑ سے زائد مالیت کا نقصان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن کے دوران دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک جل گئیں۔زمان پارک میں جلاو گھیراو کے دوران 3 واٹر کینن، تھانوں کی8 گاڑیاں،2 پی آر یو کی گاڑیاں اور8موٹرسائیکلوں سمیت دیگر سرکار ی املاک کو نقصان پہنچا۔ نقصان کی ابتدائی رپورٹ آئی […]
لاہور قلندر یا ملتان سلطان، سپرلیگ کا فاتح کون ؟ فیصلہ آج ہوجائےگا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوجائے گا، لاہور قلندرز یا ملتان سلطانز آج فائنل میں آر یا پار ہو جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کیمطابق پی ایس ایل 2023 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فاتح ٹیم دوسری بار چیمپئن بنے گی، تاہم قلندرز اعزاز کا […]
بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے قومی ہیرو ایم ایم عالم کی آج 10ویں برسی

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے قومی ہیرو ایم ایم عالم کی دسویں برسی آج منائی جائےگی۔تفصیلات کے مطابق ایم ایم عالم نے ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرائے تھے ۔ ائیر کموڈور محمد محمود عالم کی دسویں برسی آج ہے ،پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہواباز نے اپنے […]