عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا تو بہت پہلے کر لیتے، احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حالیہ واقعات کے خود ذمہ دار ہیں، عدالتیں انہیں طلب کرتی ہیں وہ پیش نہیں ہوتےہم نے عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا بہت پہلے کر لیتے، ہم سیاسی انتقامی ایجنڈے […]
اگر خان صاحب کو نقصان پہنچا تو بدلہ لیں گے، ذمہ دار امپورٹڈ حکومت اور سہولت کار ہوں گے، مسرت چیمہ کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر خان صاحب کو نقصان پہنچا تو ہم اس کا بدلہ لیں گے، ذمہ دار امپورٹڈ حکومت اور سہولت کار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی سینئر […]
امپورٹڈ حکومت مسلسل ہمارے لیڈران اور کارکنان کونشانہ بنارہی ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیو زڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت مسلسل ہمارے لیڈران اور کارکنان کونشانہ بنارہی ہے، اسلام آباد میں 70 سے زائد کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے آنسو گیس شیلنگ کے دوران پی ٹی آئی کے ایک […]
خاندانی دشمنی پر صلح کا معاملہ،ملزمان نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) خاندانی دشمنی پر صلح کا معاملہ،ملزمان نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تفصیلات کے مطابق راولپنڈی علاقے کلر سیداں ڈھوک بیلہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے چار افراد کو قتل کردیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، ملزم نصیر اپنے رشتہ دار اخمت حسین […]
تیار ہو جائیں ،اب 22 مارچ سے پاکستانی بھی فلم پھٹان دیکھ سکیں گے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ایک ہزار کروڑ سے زائد کمائی کرنے والی انڈین فلم اب 22 مارچ سے پاکستانی بھی پھٹان دیکھ سکیں گے ۔ واضح رہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی بلاک بسٹر فلم’ پٹھان‘ کو 22 مارچ سے پاکستانی بھی دیکھ سکیں گے ،فلم او ٹی پی پلیٹ […]
اب صارفین اپنی فار یو فیڈ کو ری سیٹ کر سکیں گے، ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے نیا فیچرمتعارف کرادیا، اب صارفین اپنی فار یو فیڈ کو ری سیٹ کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کمپنی کے نئے فیچر کے تحت اب صارفین اپنی فار یو فیڈ کو ری سیٹ یا ریفریش کر سکتے ہیں،فار یو وہ فیڈ ہے جہاں ایپ کے […]
سلامتی کونسل نے افغانستان میں خصوصی سیاسی مشن کے اختیارات میں توسیع کر دی

اقوام متحدہ(اے بی این نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان سے متعلق دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کیں جن میں سے ایک کے تحت ملک میں اقوام متحدہ کے خصوصی سیاسی مشن کے اختیارات کی مدت کو ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا۔قرارداد 2678 میں افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن […]
راولپنڈی میراتھن ریس اتوار کی صبح مری روڈ پر ہوگی

راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی میراتھن ریس اتوار کی صبح مری روڈ پر ہوگی،انڈر 16 اور اوپن کیٹگری میں نمایاں پوزیشنیں لینے والے اتھلیٹس کو مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے نقد انعامات کے ساتھ میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا جائے گا۔ ڈی ایس او شمس توحید عباسی نے ایک بیان میں بتایا کہ ڈسٹرکٹ […]
چین کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین نے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر ہفتہ سے پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے جمعہ کو کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 100 یوآن(تقریبا 14.48 امریکی ڈالر) فی ٹن اور […]
بیلجیئم کی طرف سے بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کیے جانے کا امکان

برسلز (نیوزڈیسک)بیلجیئم کی طرف سے بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کیے جانے کا امکان ہے، وفاقی حکومت نے مجوزہ قانون کی منظوری دیدی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئن بدھسٹ یونین نے مارچ 2006 میں بدھ مت کو تسلیم کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔یونین کا تخمینہ ہے کہ ملک میں اس وقت ڈیڑھ لاکھ […]