چین نے زمینی مشاہدے کے لیے نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

شی چھانگ (اے بی این نیوز) چین نے ارضیاتی مشاہدے کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔سیٹلائٹ گا فین 13 02 کو جمعہ کی سہ پہر4 بج کر33 منٹ(بیجنگ ٹائم) پرجنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹرسے لانگ مارچ-3 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا،جومقررہ […]
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی کا مزید دو چوٹیاں سر کرنے کا عزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے مزید دو چوٹیاں سر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔نائلہ کیانی اس سیزن میں ماؤنٹ ایورسٹ اور لوہٹسے کو سر کریں گی۔ 8,848 میٹر اونچی ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔نائلہ 8 ہزار میٹر سے بلند 3 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون […]
راولپنڈی ‘پولیس نے 18پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے 18بھکاری گرفتار کرلئے۔ واقعات کے مطابق انچارجزبیگراسکواڈز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ وربھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے، 18 بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروایا، پیشہ وربھکاری راولپنڈی شہر کی […]
لیسکو میں تقرروتبادلے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور(اے بی این نیوز)لیسکو میں تقرروتبادلے پر پابندی عائد کردی گئی6 ماہ کے لیے افسران و ملازمین کے تبادلے نہیں ہونگےصرف ڈسپلنری کیسز اور ایڈمنسٹریشن معاملات پر تبادلہ ہوسکے گا،بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایچ آر کمیٹی نے تبادلوں پر پابندی کی منظوری دی۔ چئیرمین بی او ڈی لیسکو کے مطابق رمضان المبارک اور موسم گرما […]
پاکستان کسی صورت بڑھتی آبادی کا متحمل نہیں ہو سکتا،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ (اے بی این نیوز) پاکستان کسی صورت تیزی سے بڑھتی آبادی کا متحمل نہیں ہو سکتا، آبادی میں اضافے کی روک تھام کے لئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بڑھتی آبادی اورمستقبل میں معاشرہ پر اس کے اثرات کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب […]
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری دی

لاہور( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کے روز داتا دربار پر حاضری دی۔انہوں نے سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کے ہمراہ مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اوقاف نے ماہ رمضان المبارک میں دربا ر شریف کے امور اور […]
عالمی عدالت نے ’’جنگی جرائم‘‘ پر روسی صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

واشنگٹن(نیوزڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے یوکرین سے بچوں کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر جنگی جرائم کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر مبینہ طور پر بچوں […]
عمران خان پر توشہ خانہ کیس ایک مذاق ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ توشہ خانہ کیس ایک مذاق ہے، قانون کے مطابق عمران خان نے گھڑی لی، جنہوں نے غیرقانونی چیزیں حاصل کی ان کوتوکوئی ہاتھ نہیں ڈال رہا،جمعہ کو گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ […]
بشریٰ انصاری کا ظاہر جعفر کی سزا کیخلاف فیصلے پر عملدرآمد پر زور

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ بشریٰ انصاری نے نورمقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ ظاہرجعفر اور شریک مجرمان نے ٹرائل کورٹ سے سنائی گئی سزاؤں کو چیلنج کیا تھا، جس پر چیف جسٹس عامر […]
مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مکھی کے دماغ کا خاکہ مکمل کرنے میں محققین کو 12 سال لگےایک ناقابل یقین پیشرفت میں،سائنسدانوں نے مکھی کے دماغ کا پہلا جامعہ خاکہ مکمل کرلیا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج اورجان ہوپکنزیونیورسٹی کے محققین کی جانب سے بنائے گئےاس خاکے میں مکھی کےدماغ کے ہرنیورون واضح دِکھایا گیا ہےاور یہ […]