اہم خبریں

لیسکو میں تقرروتبادلے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور(اے بی این نیوز)لیسکو میں تقرروتبادلے پر پابندی عائد کردی گئی6 ماہ کے لیے افسران و ملازمین کے تبادلے نہیں ہونگےصرف ڈسپلنری کیسز اور ایڈمنسٹریشن معاملات پر تبادلہ ہوسکے گا،بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایچ آر کمیٹی نے تبادلوں پر پابندی کی منظوری دی۔ چئیرمین بی او ڈی لیسکو کے مطابق رمضان المبارک اور موسم گرما میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں