اہم خبریں

گریڈ سولہ سے 22 کے سر کاری افسران کو ایف 14،15میں عید کے بعد پلاٹوں کا قبضہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن اتھارٹی نے گریڈ سولہ سے 22 کے سر کاری آفسران کو ایف 14،15میں عید کے بعد پلاٹوں کا قبضہ کا فیصلہ کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابق وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن اتھارٹی کے سیکٹر […]

ہالی وڈ سپر ہیرو’’شیزام‘‘ کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام

لاس اینجلس(نیوزڈیسک)ہالی وڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم’ ’شیزام‘‘ کی کاسٹ نے پاکستانی فلم شائقین کیلئے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈی سی یونیورس کی فلم ’’شیزام‘‘ کا سیکوئیل حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور انہیں معلوم ہے کہ پاکستان میں بھی ان کے فین پائے جاتے ہیں۔فلم کے سپر ہیرو زچیری لیوی […]

جنگ عظیم دوم کے طیارے کے انجن سے لیس دنیا کی طاقتور ترین کار

ٹوکیو(نیوزڈیسک)دی بیسٹ (The Beast) 1970 کی ایک لیجنڈ گاڑی ہے جس میں جنگ عظیم دوئم کے دوران استعمال ہونے والے طیارے کا انجن لگا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 1974 میں جان ڈوڈ نے اس گاڑی میں لڑاکا طیارے کا انجن نصب کیا تھا، یہ انجن رالز رائس نے برطانوی لڑاکا طیارے کیلئے بنایا تھا۔گنیز بک […]

پی ٹی آئی جاپان کا پاکستانی سفارتخانے، اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

ٹوکیو(نیوزڈیسک)تحریک انصاف جاپان کے سابق صدر جاوید نیازی نے اعلان کیا ہے کہ پیر (20 مارچ) کو حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور کارکنوں پر مبینہ تشدد کے خلاف جاپان میں موجود سفارتخانہ پاکستان کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ احتجاج پورے جاپان […]

بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ تاخیر کا شکار، تکمیل میں 3 ماہ لگیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ تاخیر کا شکار ہو گیا،منصوبے کی تکمیل پر 3 ماہ لگیں گے، تعمیراتی کمپنی نے سی ڈی اے کوآ گا ہ کر دیا، گارڈر گرنے کے واقعہ میں ٹھیکدار، پراجیکٹ منیجر، شفٹ انچارج اور کرین آپریٹر ذمہ دار قرار، کرین حادثے کے باعث زیر تعمیر […]

اداکار ایاز خان ایدھی فاؤنڈیشن کی تقریب میں شرکت کیلئے سڈنی پہنچ گئے

سڈنی (نیوزڈیسک)ممتاز مزاحیہ اداکار ایاز خان عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن کی سالانہ تقریب میں شرکت کیلئے آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچ گئے۔ تقریب 18 مارچ کو ہوگی۔سڈنی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مجھے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ انہوں […]

مردم شماری ٹیبلیٹ ایپ ناکارہ، صوبے کی آبادی کم گننے کا خدشہ ہے، نثار کھوڑو

کراچی (نیوزڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ کے بغیر معلوم نہیں ہو رہا کون پاکستانی ہے کون نہیں۔کراچی میں نثار کھوڑو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی ڈجیٹل مردم شماری پر ملٹی پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ ن لیگ کے کھیل […]

مردی شماری نہ کرانا حل نہیں، 2017 جیسی نہ ہو، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2017 کی مردم شماری پر بھی سخت اعتراض تھا۔ مردم شماری ایسی نہ ہو جو 2017 میں ہوئی۔ یہ باتیں کہ مردم شماری نہ ہو یہ کوئی حل نہیں۔کراچی میں کثیر الجماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مردم شماری […]

لیڈر پر حملہ ہوگا تو کارکن خاموش نہیں رہ سکتے،عمران اسماعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ زمان پارک میں جو ہوا مریم نواز کی خواہش پر ہوا ہے، عمران خان ہمارے قائد ہیں اور جب لیڈر پر حملہ ہوگا تو کارکن خاموش نہیں رہ سکتے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے […]

سیکیورٹی خدشات، توشہ خانہ مقدمے کی سماعت اب جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف درج توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت اسلام آباد کچہری کے بجائے سیکٹر جی الیون میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔ چیف کمشنر نے خصوصی اختیارات کے تحت ایک کیس کیلیے عدالت منتقل کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد […]