اہم خبریں

وفاق ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے سندھ کے خدشات دور کرے، مشترکہ اعلامیہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے تحت وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے میں جاری ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے حوالے سے منعقدہ ملٹی پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی مذہبی و قوم پرست جماعتوں، ادیبوں اور رائٹرز نے مشترکہ طور پر اعلان کیا یے کہ اگر مردم شماری سے متعلق صوبے کے خدشات ختم نہیں ہوئے […]

پی ایس ایل، پشاور کو شکست، لاہور مسلسل دوسری بار فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ایلیمنٹر ٹو میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر مسلسل دوسری باری فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے ایلیمنٹر ٹو کے اہم میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حریف […]

قاضی عبدالرحمٰن امرتسری کے پوتے پوتیوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قاضی عبدالرحمٰن امرتسری کے پوتے پوتیوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی، ایک سکول ٹیچر جنہوں نے 1959 میں اسلام آباد کا نام تجویز کیا تھا۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنرل ایوب نے ان کے لیے پلاٹ کا وعدہ کیاتھا۔ […]

او آئی سی اسلامی امہ کے اتحاد ، امن وسلامتی اور درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لئے کردار ادا کرے ، وزیر خارجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 49ویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے او آئی سی ممبران کی پائیدار نمو اور ترقی کے لئےایک طویل مدتی حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے “کمیٹی برائے مستقبل” تشکیل دینے کی تجویز پیش کی۔ او […]

وائٹ چکن تکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) چکن بھی اللہ پاک کی ایک نعمت ہے اس کی طرح طرح کی دشز بنتی ہیں، آج ہم آپ کو وائٹ چکن تکہ بنانے کا طریقہ بتا ئیں گے تو پھر ہو جائیں تیار اب ااپ کو چاہئیں ہیں مرغی 4 ٹکڑے ایک کلو ،سفید مرچ ایک چائے کا […]

مہنگائی میں پسے ہو ئے عوام ہو جائیں تیار،بجلی بم گرنے کو ہے تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر حکومت کے سخت فیصلوں کے نتیجے مارچ میں عوام بجلی بلوں پر اضافی سرچارج کی مد میں بھاری بل بھریں گے،برآمدی شعبہ ساٹھ فیصد سے زائد جبکہ زرعی صارفین کو پچاس فیصد سے زیادہ بلز ادا کرناہوگا۔عوام کو آئندہ مارچ […]

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سندھ میں ڈیجیٹل مردم شماری اور سندھ کے تحفظات کے موضوع پر پیپلز پارٹی سندھ کی میزبانی میں ملٹی پارٹیز کانفرنس (آج) کراچی میں ہوگی۔ تاہم […]

گورنر خیبر پختونخوا نے انتخابات کیلئے اپنی ہی دی گئی تاریخ پر یو ٹرن لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے اپنی ہی دی گئی تاریخ پر یو ٹرن لے لیا۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام غلی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کہا گیا ہے کہ صوبے میں دہشتگردوں کا زور ہے۔ ملک کی معاشی حالت ٹھیک […]

فواد چودھری کی ایف آئی اے طلبی کیس میں نئی پیش رفت

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری کی ایف آئی اے طلبی کیس میں نئی پیش رفت، عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقوں کو نوٹسز جاری کردیئے۔ بتایا گیا ہے کہ فواد چودھری کے ایف آئی اے کی طلبی کےنوٹس کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نےوفاقی حکومت، ڈی جی […]

آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان لانگ رینج میزائل کا پروگرام روک دے’ فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان لانگ رینج میزائل کا پروگرام روک دے، آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل نہیں ہو رہی،اگر پیسے نہیں ملتے تو ہم ڈیفالٹ کر جائیں گے،شہباز شریف اس ملک کی تباہی کے […]