اہم خبریں

پاکستان کا وسط ایشیائی اور افریقی ممالک کے ساتھ بارڈر تجارت کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)ڈالر بحران اور امپورٹ مسائل پر قابو پانے کے لئے وفاقی حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ایران، افغانستان کے بعد وسط ایشیائی اور افریقی کے ساتھ بارڈر تجارت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نوید قمر نے کہا […]

صوبائی محکمہ صحت نے قلیل وسائل کے باوجود تپ دق کی روک تھام کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بھرپوراقدامات کررہی ہے ،نگران وزیراعلیٰ

پشاور( اے بی این نیوز )صوبائی محکمہ صحت نے قلیل وسائل کے باوجود تپ دق کی روک تھام کے لیے ترجیچی بنیادوں پر بھرپوراقدامات کررہی ہے ،خیبرپختون خوا کے عوام کو ٹی بی مریضوں کو مفت ادویات اورمفت ایکسرے اورٹیسٹ کی سہولیات دی جارہی ہے ،نگران وزیراعلیٰ کے ہیلتھ ایڈوائزرڈاکٹر عابد جمیل کا ٹی بی […]

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے ایک لاکھ پچاسی ہزار مستحق خاندانوں کو آٹے کا تحفہ دیا جائے گا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )وزیرِ اعظم کی زیرصدارت رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کی عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے ایک لاکھ پچاسی […]

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالرز قرض کی دوسری قسط موصول

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کو چین کے نجی بینک کی جانب پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ پر بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں چائنیز بینک آئی سی بی سی کی جانب سے بھیجی گئی 500 ملین ڈالر کی رقم موصول […]

مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی پر پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر اور اسکے […]

سونا مسلسل دوسرے کاروباری روز بھی مہنگا،فی تولہ 700 روپے کا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے کاروباری روز بھی اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 1 ہزار 936 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، […]

پاکستانی سفارتخانوں میں یوم پاکستان کفایت شعاری سے منانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے یوم پاکستان اپنے بجٹ کے مطابق کفایت شعاری سے منائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول نے ابھی ماریطانیہ کا دورہ مکمل کیا ہے، انہوں نےماریطانیہ میں او آئی سی وزرا خارجہ کے 49 ویں اجلاس میں […]

وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ (حج) ٹرمینل پر وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لینڈ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو علامہ اقبال ایئرپورٹ سے سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ […]

کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک، ہزاروں لیٹر آئل سمندر میں بہہ گیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک ہوگئی ہے۔آئل کی لائن لیک ہونے سے لاکھوں روپے کا آئل بہہ گیا، لیک ہونے والا آئل سمندر کے پانی میں مل گیا۔علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ لائن رات سے لیک ہے جب کہ دوسری جانب ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے سے […]

یہ مجھے بلوچستان لے جاکر شہباز گل اور سواتی والا سلوک کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے گرفتار کر کے بلوچستان لے جاکر شہباز گل اور اعظم سواتی والا سلوک کرنا چاہتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عمران خان نے روسٹروم پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری تو پارٹی کا نام ہی […]