اہم خبریں

بھارتی کمپنی کے آئی ڈراپس نے امریکا میں لوگوں کو نابینا کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کمپنی کے آنکھوں کے ڈراپ نے امریکی شہریوں کی بینائی ضائع کردی جبکہ ایک شخص ہلاک بھی ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی کمپنی کی تیار کردہ آنکھوں کا ڈراپ “ ایزی کیئر آرٹیفیشل ٹیئر“ کی وجہ سے امریکی شہریوں میں آنکھوں کی مختلف بیماریاں پھیلنے لگ گئیں۔ایزی کیئر آرٹیفیشل ٹیئر پروڈکٹ بھارتی کمپنی […]

مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے 3 غیر ملکی ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف ائی اے سائبر کرائم سرکل نے مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے 3 غیر ملکی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کا تعلق نائیجریا سے ہے جبکہ گرفتار ملزمان کی شناخت اوبڈو اموبی، چائنیڈو اجازی اور ایگوہ چائینیسو کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان فیس بک کے ذریعے تحائف کا […]

الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 سے 28 مارچ تک ہو گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا […]

نوسرباز نے بھارتی حکام کو بیوقوف بنا دیا، جعلی افسر بن کر پروٹوکول کے مزے لوٹتا رہا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک نوسرباز نے بھارتی حکام کو بیوقوف بنا لیا، تین مرتبہ، فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام، بلٹ پروف گاڑیوں، ہائی لیول سکیورٹی اور سرکاری پروٹوکول میں مقبوضہ کشمیر کی سیاحت کے مزے لوٹتا رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے خود کو وزیراعظم نریندر مودی کے آفس کا اعلیٰ افسر ظاہر کرکے […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر71پیسے سستا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 71 پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 281.71 روپے پر بند ہوا، آج کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 71 پیسے کم ہوا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 282.42 پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے […]

لاہورہائیکورٹ نے دہشت گردی کےمقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تمام 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہورہائیکورٹ نے عمران خان کو ساڑھے 5 بجے طلب کیا تھا،پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد احاطہ عدالت میں موجودرہی، بد نظمی کے باعث عمران خان گاڑی سے نہیں اتر پارہے تھے بعدازاں عمران خان گاڑی […]

لوگوں کی شکایات کے ان کی دہلیز پر حل کے لئے وفاقی محتسب اپنی رسائی کو دور دراز علاقوں تک وسعت دے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری اداروں کی بدانتظامی کے خلاف تیز اور سستے انصاف کی فراہمی میں وفاقی محتسب کے کردار سے عوام کو آگاہ کرنے کے لیے بھرپور مہم چلانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کی شکایات کو ان کی دہلیز پر حل […]

عمران خان 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش،سماعت شروع

لاہور (اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت لینے کیلئے عدالت میں پیش ہوگئے، لاہور ہائیکورٹ نے انہیں ساڑھے پانچ بجے طلب کیا تھا۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔وکلا اور […]

روس اور یوکرین جنگ بندی کے لیے مذاکرات کریں، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے جنگ کی طوالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین اور روس جنگ بندی کے لیے مذاکرات کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے سینئر سفارت کار کن گینگ نے اپنے یوکرائنی ہم منصب سے فون پر گفتگو کی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے […]

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر دو بچے شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگارا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی […]