دبئی میں بغیر اجازت افطاری تقسیم کرنے پر 10 ہزار درہم جرمانہ اور ایک برس قید ہوگی

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی کے رہائشیوں کو رمضان المبارک میں افطار تقسیم کرنے کیلئے حکومت سے اجازت لینا ہوگی، بغیر اجازت افطاری تقسیم کرنے والوں کو 10 ہزار درہم جرمانہ اور ایک برس قید ہوگی۔کورونا کی وجہ سے حفاظتی اقدامات کے تحت افطاری تقسیم کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔لیکن امسال رمضان میں افطاری تقسیم کرنے […]
عمران خان حفاظی ضمانت میں پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے،تحریک انصاف کی ڈنڈا بردار فورس بھی احاطہ عدالت میں موجود

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان حفاظی ضمانت میں پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔عدالت عالیہ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانتوں کے کیس میں پیش ہونے کا حکم دیدیا اور کہا کہ آئی جی پنجاب عمران خان کو لاہور ہائیکورٹ پہنچنے تک سہولت دیں۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں […]
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.96 فیصد کا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.96 فیصد کا اضافہ ہو گیا بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 45 اعشاریہ 64 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے ایک ہفتے میں 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،11 اشیاء کی […]
بھارتی پائلٹس کی غیر ذمہ داری، دورانِ پرواز کافی اور مٹھائی کنسول پر رکھ دی، دونوں معطل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ایئرلائن نے اپنے دو پائلٹس کو دورانِ پرواز کافی کپس اور کھانے کی اشیا طیارے کے آلات پر رکھنے کی پاداش میں گراؤنڈ کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہولی تہوار کے موقع پر 8 مارچ کو نئی دہلی سے گوہاٹی جانے والی مسافر پرواز میں پائلٹس نے کافی کپس اور […]
عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی کو عدالتی احاطے میں آنے کی اجازت مل گئی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں آنے کی اجازت مل گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج ساڑھے 5 بجے طلب کیا تھا، عدالت دہشت گردی کے7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سنے گی۔عمران خان کی ضمانت کی 9 […]
کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے ڈریپ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے ڈریپ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، اسلام آباد ڈریپ ملازمین کے خلاف مبینہ کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرقان ابراہیم کو ایف آئی اے نے نوٹس بھیج دیاملوث افراد نے ملی […]
پشاور دھماکے کا منصوبہ افغانستان میں بنا، دوسرا بمبار بھی تیار تھا، سی ٹی ڈی

پشاور( اے بی این نیوز ) ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائن دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، خودکش بمبار کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا اگر وہ ناکام ہوتا تو دوسرا بمبار تیار تھا۔اس بات کا انکشاف ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت […]
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا،پاکستان میں کل تعداد 21 ہوگئی

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا ہے، پولیو کا نیا کیس خیبرپختونخوا میں سامنے آیا۔ذرائع کے مطابق پولیو میں مبتلا بچے کا تعلق بنوں سے ہے، متاثرہ لڑکے کی عمر تین سال ہے۔خیبرپختون خوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔بنوں کے […]
عمران خان نے زمان پارک میں کا لعدم تنظیم کے کارکنان کو پناہ دی ہوئی ہے ،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )زمان پارک میں جو کچھ دیکھنے کو ملا کبھی ایسا ملکی تاریخ میں نہیں ہوا،یہ گرفتار ی سے بچنے کیلئے ایسی حرکتیں کررہے ہیں،زمان پارک میں ریاست کے خلاف کھلے عام بغاوت ہوئی، اس جماعت کی تاریخ میں یہ سب پہلی بار نہیں ہوا،قانون کے سامنے پیش ہونے سے بچنے کیلئےریاست […]
وزیرِ اعظم نے اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمن امرتسری مرحوم کے ورثاء کوپارک انکلیو اسلام آباد میں پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر پیش کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم نے اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمن امرتسری مرحوم کی پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کا ان سے کیا ہوا وعدہ پور کر دیاوزیرِ اعظم نے قاضی عبدالرحمن امرتسری کے ورثاء کو سی ڈی اے کی تجویز پر پارک انکلیو اسلام آباد میں […]