اہم خبریں

سیاسی جماعتیں جدوجہد اورقربانیوں سے پہچانی جاتی ہیں ،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاکہ سیاسی جماعتیں جدوجہد اورقربانیوں سے پہچانی جاتی ہیں ،سیاسی رہنماء،جلاوطنی، جیلیں کوڑے برداشت کرتے ہیں ،ایک انسان اپنے آپ کوسیاسی لیڈر کہتاہے ،اس انسان نے لاہورمیں پانچ روزتک سیاسی ڈرامہ کیے رکھا،لاہورمیں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

اسلام آباد،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی محتسب کی سال 2022 ء کی سالانہ رپورٹ پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سالانہ رپورٹ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے پیش کی ،اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ وفاقی محتسب حکومتی اداروں کی بدانتظامی کے خلاف تیز اور سستے انصاف کی فراہمی میں اپنے کردار کے بارے میں آگاہی مہم تیز کرے ،وفاقی محتسب کی استعدادِ کار بڑھانے ، عوامی […]

دہشت گردی سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )سینیٹر مشتاق احمد نے دو مسائل کا ذکر کیا ایک موسمیاتی تبدیلی اور ایک دہشت گردی کا، دہشت گردی سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہےچینی کو سفید کرنے کے لئے زرمبادلہ ضائع کرنا ہوتا ہے، چینی کو نمائشی سفید بنایا جاتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تقریب سے خطاب […]

چوروں اورچوکیداروں میں کبھی صلح نہیں ہوسکتی، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چوروں اورچوکیداروں میں کبھی صلح نہیں ہوسکتی، شیخ رشید کا ٹو یٹ،کہتے ہیں لاہورمیں سیاسی ماحول بہت کشیدہ ہےجس سےپوراصوبہ متاثرہے، ایٹمی اورمیزائل پروگرام مکمل محفوظ اوردباؤسےپاک ہونےکابیان انتہائی خوش آئندہے۔۔قوم جان دےسکتی ہےاثاثوں پرسمجھوتہ نہیں کرسکتی، حکومت نےمیری ضمانتیں منسوخ کرنےکےلیے اپیل دائرکی ہوئی ہے۔اگرمیری ضمانتیں منسوخ ہوگئیں تودھوم […]

عمران خان کی سیشن عدالت میں پیشی ، آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں پولیس افسران کا اہم اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کی سیشن عدالت میں پیشی کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں پولیس افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، پیشی کے موقع پر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ایف ایٹ کچہری کے گردو نواح میں سکیورٹی کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد کو […]

ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں ان کو مجبور کرنا ہے کہ عدالت میں پیش ہوں،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں اسے مجبور کرنا ہے کہ عدالت میں پیش ہو، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاٹویٹ کہتے ہیں ،،عمران خان کو جلسہ کرنے میں تو کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا،یہ کوئی طریقہ نہیں عمران خان ریلیاں نکالیں اور عدالتوں پر دھاوا بول دیں۔

ہم اقتدار نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر اسحاق ڈار کو ان کیمرہ اجلاس بلا کر پارلیمان کو اعتماد میں لینا چاہیئے ،ہم اقتدار نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں ۔ عمران خان کو سیاست کرنے کیلئے لا شیں چاہئیں،جو حکومت […]

تحریک انصاف کا پیر کو لاہور میں جلسے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کا پیر کو لاہور میں جلسے کا اعلان،انتظامیہ سے معاملات طے کر لئے،فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو ،انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن پر بات چیت کیلئے تیار ہیں ، لیکن ہمارے اوپر روز مقدمات درج ہورہے ہیں، آئی جی سے عمران خان کی سکیورٹی پر بات کی،یہ […]

تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان کا مستقبل روشن ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان کا مستقبل روشن ہے جس طرح سینیٹ کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے تین روز یہاں امن ، نظم و ضبط اورایک دوسرے کا احترام اور برداشت کا کلچر دیکھا اللہ کرے یہ سلسلہ ہمیشہ برقرار […]

مشکل ترین وقت میں بھی ہماری توجہ پولیو کے خاتمہ پر مرکوز رہی ہے، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مشکل ترین وقت میں بھی ہماری توجہ پولیو کے خاتمہ پر مرکوز رہی ہے،چیلنجز کے باوجود پولیو کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے فرانسیسی ایجنسی برائے ترقی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد سے […]