اہم خبریں

دہشت گردی سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )سینیٹر مشتاق احمد نے دو مسائل کا ذکر کیا ایک موسمیاتی تبدیلی اور ایک دہشت گردی کا، دہشت گردی سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہےچینی کو سفید کرنے کے لئے زرمبادلہ ضائع کرنا ہوتا ہے، چینی کو نمائشی سفید بنایا جاتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تقریب سے خطاب کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہےسفید چینی کینسر کی خوراک ہے، مجھے لوگ کہتے آپ کو بلا کر بعد میں ہم پچھتاتے ہیں، اگر دوسروں کی وجہ سے ہم موسمیاتی تبدیلی کی سزا بھگت رہے ہیں تو ہم نے کیا کیا؟ہم رسول اللہ کی سیرت صرف کتابوں اور سیمینارز تک نہ رکھیں،ان کی زندگی کا ہر پہلو اپنی زندگی میں استعمال کریں، ہر وہ چیز جو قدرتی یا فطری ہے وہ بہتر ہے۔

متعلقہ خبریں