اہم خبریں

ریاست کے خلاف جانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان لاشوں کی سیاست نہ کریں، وہ کچھ بھی کر لیں عدالت جانا ہی پڑ ے گا، عدالت میں حاضر نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے، ریاست کے خلاف جانے والوں […]

پنجاب اسمبلی، انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل

لاہور(اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔پنجاب میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر 170 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 297 حلقوں میں 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ، پنجاب میں مخصوص نشستوں پر […]

کورونا کیسز میں ممکنہ اضافے کا خدشہ ، پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور( اے بی این نیوز    ) پاکستان بھر میں کورونا کیسز میں ممکنہ اضافے کے خدشے کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیاہے ، نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں رش والے مقامات پر ماسک […]

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز   ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے شہر بھر میں 868 امتحانی مراکز قائم کیے ہیں اور انتظامات کی نگرانی کے لیے بورڈ میں ایک کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔امتحانات میں […]

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے مختلف فیصلوں کی منظوری دی ہے ۔ وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ، کابینہ نے سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹس معطل کردیئے ،گرفتارنہ کرنیکاحکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹس معطل کردئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل عدالتی وقت کے دوران ٹرائل کورٹ میں پیشی کا حکم دیدیا۔ جج نے ریمارکس دئیے کہ ایسا نہ ہو کل شام 6 بجے پہنچیں۔ یہ بھی کہا کہ عمران […]

آئی جی سےمعاملات طے،پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کیلئے تیار ہے،فواد چودھری

لاہور(اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ […]

حفاظتی ضمانت: لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو ساڑھے چار بجے پیش ہونے کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اس سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 9 کیسز میں حفاظتی […]

سعودی عرب میں اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ کافوکل پرسن مقرر ہونے پراحتشام جاوید کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

ریاض( عمران اعوان )سعودی عرب میں وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ کے فوکل پرسن کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیدار شریک ہوئےسعودی دارالحکومت ریاض میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سعودی عرب کے سیکرٹری جنرل اعجاز رحیم کی جانب سے منعقدہ تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں […]

راولپنڈی ، مری روڈ پر اتوار کی صبح میگا میراتھن ریس کی تیاریاں مکمل، کھلاڑیوں کیلئے انعامات کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک )راولپنڈی میراتھن ریس اتوار کی صبح مری روڈ پر ہوگی،انڈر 16 اور اوپن کیٹگری میں نمایاں پوزیشنیں لینے والے اتھلیٹس کو مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے نقد انعامات کے ساتھ میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا جائے گا۔ ڈی ایس او شمس توحید عباسی کے مطابق یہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کا ایک […]