اہم خبریں

پنجاب حکومت اور تحریک انصاف کے مابین کی سکیورٹی معاملات پر معاہدہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ریلیوں ،سکیورٹی اور قانونی معاملات کے ٹی او آرز طے پاگئے۔معاہدے کے مطابق تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل ،سرچ وارنٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی۔ پی ٹی آئی لیڈر شپ نے شبلی فراز اور علی خان کو فوکل پرسن نامزد کیا ہے۔پولیس کی […]

برازیلی صدر کو سعودی قیمتی تحائف واپس کرنے کیلئے 5 دن کی مہلت

برازیلیا(نیوزڈیسک) سابق صدر بولسونارو کو برازیلی عدالت نےسعودی عرب کے بیش قیمت تحائف واپس کرنے کے لیے 5 دن کی مہلت دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دور صدارت میں بولسونارو نے سعودی عرب سے 2 بیش قیمت ڈائمنڈ جیولریز وصول کی تھیں جس کی مالیت 32 لاکھ اور 75 ہزار ڈالر بنتی ہے۔یہ […]

سیاسی درجہ حرارت گرم، سیاستدان خود آمریت کی راہ ہموار کرتے ہیں، نذیر تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست دان خود آمرانہ قوتوں کی راہ ہموار کرتے ہیں۔وزیر قانون نذیر تارڑ نے چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر روڈ میپ تیار کرنا چاہیے۔ ایوان […]

مقبوضہ کشمیر : پاکستانی پرچم ، اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حق میں پوسٹر آویزاں

سرینگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی پر پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر اور اسکے ملحقہ علاقوں میں دیواروں، ستونوں اور کھمبوں پر […]

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں 3 بجے تک توسیع

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 بجے تک ملتوی کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے لاہور میں آپریشن رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک کے باہر پولیس آپریشن روکنے سمیت دیگر درخواستوں پر […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست کی سماعت کریں گے۔ عمران خان پر درج مقدمات کی تفصیل فراہم سے متعلق درخواست کی سماعت […]

سینیٹ گولڈن جوبلی ، 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت دیدی ہے، یہ یادگاری سکہ 17 مارچ 2023ء سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر […]

پی ٹی آئی کارکنوں کی سوشل میڈیا پر احسن اقبال کیخلاف یلغار،وفاقی وزیر،اللہ سے عمران خان کو عبرت کا نشان بنانے کی دعائیں مانگنے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی سوشل میڈیا پر احسن اقبال کیخلاف یلغار،وفاقی وزیر،اللہ سے عمران خان کو عبرت کا نشان بنانے کی دعائیں مانگنے لگے۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں احسن […]

سکیورٹی صورتحال نازک، عام انتخابات سے قبل چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا کی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال

پشاور( نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے معاملے پر گورنر کے پی نے مشاورتی اجلاس سے متعلق اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو ارسال رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت سکیورٹی صورتحال نازک ہے اور اضافی سکیورٹی اہلکار دستیاب نہیں، مشکل معاشی صورتحال ہے اور مردم […]

یمن میں ہتھیاروں کی ترسیل بند،ایران سعودی عرب تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

تہران، جدہ(نیوزڈیسک)ایران نے مبیّنہ طورپریمن میں حوثی ملیشیا کوہرقسم کے ہتھیاروں کی خفیہ ترسیل روکنے پررضامندی ظاہرکردی ہے اوراس کا یہ اقدام سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے چین کی ثالثی میں طے شدہ حالیہ معاہدے کا حصہ ہے۔سعودی عرب اور ایران نے گذشتہ جمعہ کواعلان کیا تھا کہ وہ سفارتی […]