اہم خبریں

اٹلی کشتی حادثے کا شکارسابق ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضاسپرد خاک

اٹلی (نیوزڈیسک)کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی سابق ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نمازجنازہ میں صوبائی وزیر کھیل خالق ہزارہ سمیت علاقہ عمائدین بھی شریک تھے جس کے بعد ان کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی۔شاہدہ رضا کی عمر 27 برس تھی اور ان کا تعلق کوئٹہ سے […]

آئی جی پنجاب کا ایکشن ،3000لوگوں کیخلاف مقدمہ درج،اتنا فرعون نہ بنو کہ عدلیہ کا اختیار بھی تم استعمال کرو؟ فرح حیبب برس پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ آئی جی پنجاب کھلی چھٹی مانگ رہا ہے، ضمانت قبل از گرفتاری کا حق ہر ملزم کا ہے ، اتنا فرعون نہ بنو کہ عدلیہ کا اختیار بھی تم استعمال کرو؟۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے آج سماجی رابطے […]

نیوکلیئر معاملے پر آئی ایم ایف کے بیان کیخلاف دفترخارجہ کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زہرا بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کیساتھ ایجنڈے پر نہیں۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ کشمیر میں بھارت مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے جب […]

گھرمیں راشن ختم ، بیروزگار شخص نے بیوی بچیوں سمیت زہر کھالیا، بچی موقع پر دم توڑ گئی

کراچی(نیوزڈیسک) طویل عرصہ سے بیروز گار شخص نے گھریلو معاشی حالات سے دل برداشتہ ہوکر انتہائی سنگین قدم اٹھالیا۔ 2کمسن بچیوں اور بیوی کو زہر دینے کے بعد خود کشی کی کوشش۔ایک کمسن بچی موقع پر دم توڑ گئی ، میاں بیوی اور بڑی بیٹی کی حالت بھی تشویشناک ہے ۔سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے […]

بھارتی حکومت کشمیریوں سے خوفزدہ، دہلی میں کشمیر پر سیمینار پر پابندی عائد

سرینگر(نیوزڈیسک)حریت رہنماعبدالحمید لون نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں میڈیا مکمل طور پر بلیک اوٹ کردیا گیا، بھارتی دارالحکومت دہلی میں گاندھی پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سیمینارر کا انعقاد کیا گیا ،دہلی پولیس نے امن وامان کے معاملے کو جواز بنا کر سیمینار کی اجازت دینے سے انکار کردیا،مودی حکومت نے سیمینار کے منتظمین ومقررین […]

عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کرا دی گئیں

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دیں۔عمران خان نے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک سکیورٹی کیلئے بھی درخواست دائر کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے استدعا کی کہ ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک تحفظ دیا جائے اور تمام […]

سکیورٹی فورسز کی پنجاب بھر میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد گرفتار

لاہور، راولپنڈی (نیوزڈیسک)پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیم کے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم پنجاب کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز کئے گئے، جس میں کالعدم تنظیموں کے […]

نیوزی لینڈ، ارکان پارلیمنٹ کےٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد

ویلنگٹن(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ میں ارکان پارلیمنٹکے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے اراکین پارلیمنٹ سرکاری ڈیوائسز پرسوشل میڈیا اپلیکیشن ٹک ٹاک استعمال نہیں کرسکیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی سیکورٹی خدشات کے باعث عائد کی گئی ہے۔نیوزی لینڈ کی پارلیمینٹری سروس کے […]

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو ہراساں کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ اسرائیلی فورسز نے متعدد نہتے فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار […]

حکومت کا عمران خان کے گھر کا محاصرہ جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی اور صوبائی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں پی ایس ایل کے میچ میں سکیورٹی خدشات کے پش نظر وفاقی اور صوبائی حکومت کا عمران خان گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ زمان پارک سے عمران خان کی […]