اہم خبریں

امریکہ میں مقیم بھارتی اداکار نامعلوم شخص کے حملے میں شدید زخمی، ہسپتال منتقل

نیویارک(نیوزڈیسک) بالی وڈ فلم جودھا اکبر میں رتیک روشن کے ہمراہ اداکاری کرنے والے اداکار امن دھالیوال کو امریکا میں نامعلوم شخص نے کلہاڑی کے وار سے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امن دھالیوال پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ کیلیفورنیا میں جم میں ورزش کررہے تھے۔سوشل میڈیا پر […]

لوئرکوہستان ،خوفناک آتشزدگی ،خواتین ،بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق،ورثا سراپا احتجاج

سیری پٹن (نیوزڈیسک)لوئر کوہستان میں گھر میں خوفناک آتشزدگی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو1122 کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن میں محمد خان لوہار کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گھر کی چھت گرگئی اور رہائشی افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو 1122 […]

بیٹنگ ویب سائٹ کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز کا موقف سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پی ایس ایل میچز میں کپتان محمد رضوان کی جانب سے مبینہ بیٹنگ ویب سائٹ کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز کا موقف سامنے آگیا۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرنچائز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر نے کہا کہ مذکورہ کمپنی 2، 3 برس سے پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ معاہدے […]

ایم کیو ایم کا پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نےپیپلزپارٹی کی جانب سے طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں دوریاں بڑھنے لگی، پیپلز پارٹی کی مردم شماری پر تحفظات کے حوالے سے بلائی گئی کٹیرالجماعت کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ […]

تبو کو تب سے جانتا ہوں جب وہ 14 سال کی تھیں، اجے دیوگن

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ تبو کو اس وقت سے جانتے ہیں جب وہ 13 یا 14 برس کی تھیں۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری بہت اچھی دوستی ہے اور ہم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کھل کر بات کرتے […]

چین نے نیا تجرباتی سیٹلائٹ لانچ کردیا

جیوچھوان(اے بی این نیوز)چین نیشمال مغرب میں واقع جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ مرکز سے ایک نیا تجرباتی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔بدھ کے روز شام 7 بجکر 41 منٹ(بیجنگ وقت) پر لانگ مارچ ۔11 کیریئر راکٹ شی ین ۔19 سیٹلائٹ کو لیکر روانہ ہوا اور کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوگیا۔یہ تجرباتی […]

امریکا،پنجابی فلموں کے بھارتی اداکار امان سنگھ دھالیوال چاقو حملے میں زخمی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارتی ماڈل سے پنجابی فلموں کے اداکار بننے والے امان سنگھ دھالیوال امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فٹنس جم میں ایکسرسائز کے دوران ہونے والے چاقو زنی کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ امان اب اسپتال میں زیر علاج ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے بتایا جاتا […]

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ پشاور زلمی کے کپتان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ایلیمنیٹر 1 […]

سیلفی کیلئے پرستار کے بہت زیادہ قریب آنے پر ملائیکہ اروڑا کو غصہ آ گیا

ممبئی (نیوزڈیسک)ملائیکہ اروڑا کو آج ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا اور انہیں دیکھ کر پرستاروں نے سیلفیاں بھی لیں۔سیلفی کیلئے مداحوں کی طرف سے قدرے جوشیلے انداز کو ملائیکہ نے پسند نہیں کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک پرستار تصویر لینے کیلئے ان کے بالکل قریب آگیا تو اداکارہ نے اسے گھورتے ہوئے کہا کہ […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،عا م آدمی کی زندگی اجیرن بن گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پیٹرولیم مصنوعات میں ایک با ر پھر اضافہ کے باعث مہنگائی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس سے عام آدمی کی زندگی اجیرن بن چکی ہے اور عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ چکے ہیں جبکہ حکومت اس سے توجہہ ہٹانے کے لئے […]