تبو کو تب سے جانتا ہوں جب وہ 14 سال کی تھیں، اجے دیوگن

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ تبو کو اس وقت سے جانتے ہیں جب وہ 13 یا 14 برس کی تھیں۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری بہت اچھی دوستی ہے اور ہم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کھل کر بات کرتے ہیں، بعض دفع تو گالی گلوچ بھی کرتے ہیں۔