اہم خبریں

دوبرس کی تاخیر کے بعد بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام منظور

واشنگٹن (اے بی این نیوز)دوبرس کی تاخیر کے بعد بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام منظور کرلیا گیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ کی طرف سے بھارت کے لیے نامزد سفیر کا نام منظور کرلیا گیا،امریکی سینیٹ نے بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کے انتخاب میں 42کے مقابلے میں 52ووٹوں […]

وفاقی دارلحکومت غیر محفوظ ، ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی دارلحکومت غیر محفوظ ہو گیا ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ،اسلام آباد میں یکے بعد دیگرے 7 مسلح ڈکیتیاں ہو گئیں،پولیس ریکارڈ کے مطابق شہری قیتمی موبائل فون موٹر سائیکل اور تین لاکھ 54 ہزار سے محروم ہو گئے۔تھانہ شالیمار،رمنا اور سبزی منڈی کے علاقے میں ایک ایک ڈکیتی […]

ایشیا کرکٹ کپ ، نجم سیٹھی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہونگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور فیصل حسنین جمعہ 17 مارچ کو دبئی روانہ ہوں گے،ایشیاکپ اور بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023کیلئے پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)روانگی پر اپنا موقف پیش کرے گا، آئی سی سی اجلاس کے اگلے روز ایشین کرکٹ کونسل […]

شادی کیلئے رینا رائے کی خوبصورتی سے متاثر نہیں ہوا تھا، محسن خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹر اور اداکار محسن خان نے کہا ہے کہ وہ شادی کےلیے بھارتی اداکارہ رینا رائے کی خوبصورتی سے متاثر نہیں ہوئے تھے۔واضح رہے کہ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے 1983 میں خوبرو اداکارہ رینا رائے سے شادی کی تھی۔دونوں کی شادی 1990 کے عشرے میں اختتام پذیر ہوئی۔ محسن نے […]

یوکرینی صدر نے تین گورنرز کو بر طرف کر دیا

کیف(اے بی این نیوز)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے میلنیتسکی ،اودیسہ اور لوہاہنسک کے گورنرز کو برطرف کر دیا ہے،یوکرینی ایوان صدر کے مطابق، زیلنسکی نے مذکورہ علاقوں کے گورنروں کی برطرفی سے متعلق حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں،اس حکم نامے کے تحت ، میلنیتسکی کے گورنر سرگی گامالی ،اودیسہ کے گورنر ماکسیم […]

سعودی عرب، روس کا اوپیک پلس فریم ورک میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب اور روس نے اوپیک پلس کے فریم ورک میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز نے روس کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کی۔ملاقات میں روس سعودی عرب تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں […]

سابق برازیلین صدر کو سعودی عرب سے ملنے والے زیورات واپس کرنے کا حکم

برازیلیا (اے بی این نیوز)برازیلین عدالت نے ملک کے سابق صدر جیئر بولسونارو کو سعودی عرب سے ملنے والے قیمتی زیورات واپس کرنے کا حکم دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ بولسونارو 5دن میں امارات سے ملنے والی دو بندوقیں اور زیورات بھی واپس توشہ خانہ میں […]

پنجاب اسمبلی انتخابات ، مری سمیت راولپنڈی کے 15 حلقوں سے 499 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع

راولپنڈی (اے این بی نیوز     )پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے مری سمیت راولپنڈی کے 15 حلقوں سے 499 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔امیدواروں کی فہرست 17 مارچ کو آویزاں کی جائے گی۔15 حلقوں میں مجموعی طور پر 993 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے تھے۔پی پی 6 سے 42 امیدواروں نے ،پی پی7 […]

ماڈلنگ کا تجربہ تلخ رہا، توہین آمیز روئیے پر فیلڈ بدلی،بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں

ممبئی (نیوزڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے کہاہے کہ وہ اداکاری سے قبل ماڈلنگ کی جانب راغب تھیں، انہوں نے چند برس اس شعبے میں جگہ بنانے کی کوشش بھی کی، اپنے زمانہ طالب علمی میں تو انہوں نے مس انڈیا مقابلہ 2008 میں بھی قسمت آزمائی کی اور وہاں ٹاپ 28 میں شامل […]

لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم چوری ، عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی تصدیق

ویانا (اے بی این نیوز)لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب ہوگئی ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا سائٹ کے معائنے کے بعد رکن ممالک کو اپنے بیان میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت نے یورینیم کے 10ڈرم ڈیکلیئر کیے تھے جو اب وہاں نہیں ہیں، جوہری توانائی ایجنسی مذکورہ مقام […]