ترکی زلزلہ متاثرین کے لئے خیموں کی مجموعی طور پر 11 خصوصی پروازیں بھیجی جا چکی ہیں،این ڈی ایم اے

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لئے موسم سرما کے مخصوص خیموں کی مجموعی طور پر 11 خصوصی پروازیں ترکیہ بھیجی جا چکی ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر جمعرات کو 11ویں خصوصی پرواز روانہ کی گئی جس میں موسم سرما کے مزید […]
پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

کراچی(اے بی این نیوز) پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک […]
سعودی عرب سے تعلقات بحال،ایران کی حوثیوں کو ہتھیار فراہمی روکنے کااعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایران نے سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے تناظر میں یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں کو ہتھیار کی فراہمی روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نے سعودی حکام کے حوالے سے بتایاکہ ریاض اور تہران کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے باہمی تعلقات کے بعد ایرانی حکام نے کہا […]
بھارت نے دہلی میں کشمیر پرسیمینار منعقد کرانے پر پابندی عائد کردی

دہلی (اے بی این نیوز )بھارتی حکومت نے دہلی میں کشمیر پر سیمنار منعقد کرانے پر پابندی عائد کردی۔کشمیر میں میڈیا بلیک اوٹ پر بھارتی دارالحکومت دہلی میں گاندھی پیس فاؤنڈیشن میں سیمنار کا انعقاد کیا تھا دہلی پولیس نے امن وامان کے معاملے کو جواز بنا کر سیمنار کی اجازت دینے سے انکار کردیامودی حکومت […]
عرب امارات نے ملازمین کو رمضان المبارک میں بڑی سہولت دیدی

ابوظہبی(نیوزڈیسک)ماہ مقدس کی آمد آمد ہےرمضان المبارک (Ramzan ul Mubarak) رحمتوں،بخششوں اوربرکتوں کا مہینہ ہےیہ نیکیوں کا موسم بہار ہے،اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنی چاہیے ہیں۔متحدہ عرب امارات میں ملازمین کو رمضان المبارک کے دوران ورک فرام ہوم کی اجازت دے دی گئی،رمضان کے مقدس مہینے میں جمعہ کے روز وفاقی حکومت […]
نیوزی لینڈ میں متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس پر بھاری جرمانہ عائد

ویلنگٹن (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کی عدالت نے متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس کو اپنی بزنس کلاس پرواز کے ”گمراہ کن“ اشتہارات پر جرمانہ عائد کیا ہے۔تنازعات کے حل کے لیے قائم ٹریبونل کی طرف سے کیا گیا یہ فیصلہ ایئرلائنز کے لیے پرواز کے تجربات کو فروغ دینے کے طریقے میں ایک مثال قائم […]
اسرائیل کے ساتھ تعلقات خودمختار فلسطینی ریاست سے مشروط ہیں، شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے مغربی ممالک کی دوہری پالیسیوں پر شدید تنقید کر دی ہے،فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ مغربی دنیا نے عجیب دوہری پالیسیاں اپنائی ہوئی ہے،انہوں نے کہا […]
اردوان کا نیٹو میں شمولیت کیلئے فن لینڈ کی حمایت کا اشارہ

انقرہ (اے بی این نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اشارہ دیا ہے کہ ترکیہ جلد ہی فن لینڈ کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن(نیٹو )میں شمولیت کی درخواست کی توثیق کر سکتا ہے اور اسے سویڈن سے علیحدہ فوجی اتحاد میں شامل ہونے کی اجازت دے سکتا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سال پہلے […]
چین نے سائبر قانون سازی کا بنیادی ڈھانچہ تشکیل دے دیا

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین نے آئین کی بنیاد پر سائبر قانون سازی کا ایک بنیادی ڈھانچہ تشکیل دے دیا ہے۔ اسے قوانین، انتظامی قواعد، محکمانہ قواعد، مقامی قواعد و ضوابط اور مقامی انتظامی قواعد و ضوابط کی حمایت حاصل ہے۔چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی جانب سے جمعرات کے روز جاری کردہ وائٹ پیپر […]
کینیڈا کا جعلی دستاویزات پر داخلہ لینے والے700 بھارتی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم

اوٹاوا(اے بی این نیوز)کینیڈا میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر داخلہ لینے والے بھارتی طلبہ کو بارڈر سکیورٹی ایجنسی نے ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے،عالمیمیڈیاکے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے میں قائم نجی ادارے کے ذریعے 700طلبہ نے سٹڈی ویزے کے لیے اپلائی کیا ،ادارے نے فی طالب علم 16لاکھ روپے سے زیادہ […]