برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( اے بی این نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کی کمی سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 20روپے کمی سے224روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اسلام آباد پولیس کو ہیلی کاپٹر ایسے دیا جاتا ہے جیسے وہ ٹیکسی ہو، فواد چودھری
لاہور (اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے جیب پر ڈاکہ ڈالنا ہے، اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں،گزشتہ روز زمان پارک میں انسانی اور سیاسی حقوق معطل ہوئے۔ میڈیا سے […]
ایڑھیاں کیوں پھٹتی ہیں؟ گرمیوں میں پھٹی ایڑھیوں سے نجات کے آسان طریقے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک غلط فہمی یہ بھی ہوتی ہے کہ شاید پانی کی کمی اور موائسچرائزر نہ لگانا اس کی وجہ بنتا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے، بے شک یہ وجوہات بھی ہیں لیکن اس کی دیگر وجوہات بھی ہیں۔گرم پانی سے نہانا ہمیں آرام تو دیتا ہے لیکن بد قسمتی سے […]
امریکہ کا دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کا اعتراف

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو اکثر اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بلنکن نے کہا، ہر شخص کوہر جگہ فکر ضمیر مذہب اور عقیدے کی آزادی کا حق حاصل ہے، اس میں اپنے عقائد […]
سعودی عرب کا قیمتوں کی حد مقرر کرنیوالے کسی ملک کو تیل فروخت نہ کرنے کا فیصلہ

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کا قیمتوں کی حد مقرر کرنیوالے کسی ملک کو تیل فروخت نہ کرنے کا فیصلہ ،سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کہتے ہیں ہم کسی ایسے ملک کو تیل فروخت نہیں کریں گے جو ہماری سپلائی پر اپنی قیمتوں کی حد نافذ کرے، توانائی کی عالمی منڈی میں […]
ایران سعودی امن معاہدے میں چین کی ثالثی اچھی بات ہے،امریکا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا کا ایران اورسعودی عرب تعلقات بحالی اور چین کے کردار پر رد عمل ، امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں ،ایران سعودی امن معاہدے میں چین کی ثالثی اچھی بات ہے۔چینی ثالثی سے ایران کی طرف سے خطرناک اورتخریبی کارروائیوں کو روکنے میں مدد ملے گی ۔
خام مال کی درآمد نہ ہونے سے 2500 ادویات کی قلت ہوسکتی ہے، پی ایم اے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں مختلف ادویات خاص طور پر جان بچانے والی ادویات کی قلت بہت پریشان کن ہے۔پی ایم اے نے حکومت کو خبردار کیا تھا کہ ادویات کی تیاری کے لیے خام مال کی درآمد کے لیے ایل سی کی بندش اور پیداواری […]
حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ، وفاقی وزیر مخدو م سید مرتضی محمود

نوشہرہ ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صنعت وتجارت مخدو م سید مرتضی محمود نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ،آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ بہت جلد ہوجائے گا۔ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں ہے ، پاکستان کے موجودہ سیاسی صورتحال […]
حکومت پاکستان تعمیرات اور ہاوسنگ کے شعبوں میں چینی سرمایہ کاری کی خواہاں ہے،افتخار علی شلوانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی سیکرٹری وزارت ہاوسنگ اینڈورکس افتخار علی شلوانی نے چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئر نگ کارپوریشن لمیٹڈ (سی ایس سی ای سی) کے سی ای او چانگ چون ن ملاقات کی جس کے دوران پاکستان کے کم آمدن شہریوں کے لیے سستے مکانات کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں […]
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل 33منٹ میں امریکا کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، رپورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چین نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا امریکا پر ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا حملہ کرسکتا ہے جو صرف 33منٹ میں امریکا کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں سائنسدانوں نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک کمپیوٹرائز تجربہ (simulated)اور تحقیق کی جس […]