اہم خبریں

ایران سعودی امن معاہدے میں چین کی ثالثی اچھی بات ہے،امریکا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز  )امریکا کا ایران اورسعودی عرب تعلقات بحالی اور چین کے کردار پر رد عمل ، امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں ،ایران سعودی امن معاہدے میں چین کی ثالثی اچھی بات ہے۔چینی ثالثی سے ایران کی طرف سے خطرناک اورتخریبی کارروائیوں کو روکنے میں مدد ملے گی ۔

متعلقہ خبریں