ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کا قیمتوں کی حد مقرر کرنیوالے کسی ملک کو تیل فروخت نہ کرنے کا فیصلہ ،سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کہتے ہیں ہم کسی ایسے ملک کو تیل فروخت نہیں کریں گے جو ہماری سپلائی پر اپنی قیمتوں کی حد نافذ کرے، توانائی کی عالمی منڈی میں استحکام چاہتے ہیں۔















