اہم خبریں

کراچی،سوشل میڈیا پر خاتون کوجنسی ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے کارروائی کے دوران خاتون کو جنسی ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم گزشتہ کئی ماہ سے شکایت کنندہ کو ہراساں کررہا تھا۔ایف آئی […]

سعودی عرب میں اسلام کے ابتدائی دور کی مسجد اور سکہ دریافت

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ماہرین آثار قدیمہ نے اسلام کے ابتدائی دور کی ایک ایسی مسجد اور سکہ دریافت کیا ہے جو 85 ھجری عیسوی سے تعلق رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ہیریٹیج اتھارٹی کی جانب سے دارالحکومت ریاض کے قریبی علاقے دو آدمی کے قریب آثار قدیمہ کی سائٹ سے اسلام […]

نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے، نہال ہاشمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے۔جمعرات کو سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج میری پانچ سال کی نااہلی ختم ہوگئی ہے، پہلے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل کیا، […]

جنوبی انگلینڈ کے 400 سال پرانے ہوٹل میں آگ لگ گئی

لندن (نیوزڈیسک)جنوبی انگلینڈ میں 400 سال پرانے ہوٹل میں آگ لگ گئی، آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہوٹل سے بچوں سمیت تقریباً 30 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ہوٹل میں زیادہ تر یوکرینی پناہ گزین موجود تھے، واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

بھارتی اداکارہ ایکشن سین کی فلمنگ کے دوران زخمی ہوگئیں

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر دیویا کھوسلہ کمار اپنے آئندہ آنے والے پروجیکٹ کے ایک ایکشن سین کی فلمنگ کے دوران سیٹ پر زخمی ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کے چہرے پر زخم کے نشانات نظر آرہے ہیں۔ دیویا کھوسلہ نے اپنے پرستاروں […]

سعودی عرب نے ایران میں جلد سرمایہ کاری کا اشارہ دے دیا

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب نے ایران میں جلد سرمایہ کاری کا اشارہ دے دیا،سعودی عرب کے وزیر مالیات محمد الجدعان نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ دونوں ممالک کو استحکام چاہیے ہم ایک دوسرے کو معاشی ترقی کے مواقع اورسہولیات دیں گے،الجدعان نیکہاکہ ایران سعودی معاہدے میں اس بات […]

عمران نیازی نے زمان پارک لاہور کے ایک گھر کو ریاست کے لئے نوگو ایریا بنا دیا ،شازیہ مری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ عمران نیازی واقعی شر پسند ہے جس نے زمان پارک لاہور کے ایک گھر کو ریاست کے لئے نوگو ایریا بنا دیا ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ […]

کراچی میں خواجہ سرا شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خواجہ سرا اور سوشل ایکٹیوسٹ شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔واقعے کا مقدمہ شہزادی رائے کی مدعیت میں تھانہ شاہراہ فیصل میں درج کیا گیا۔مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکی، گھر میں زبردستی گھسنے اور ہراساں کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں، […]

مجھے غلط ثابت کریں میں سیاست چھوڑ دوں گا’ عمران خان

لاہور (اے بی این نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے غلط ثابت کریں میں سیاست چھوڑ دوں گا’حکمران ملک میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں ‘ سب سے بڑی پارٹی کو اداروں کیخلاف استعمال کررہے ہیں ‘موجودہ حکومت کو میرے اقتدار میں آنے کا خوف ہے’مجھ پر85کیسز بنادیئے ہیں اور اب […]

وزارت صنعت پیداوار کے ذیلی ادارے پی جےجی ڈی سی کو بند کرنے کی کوششیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزارت صنعت پیداوار کے ذیلی ادارے پی جےجی ڈی سی کو بند کرنے کی کوششیں ، جیمز اینڈ جیولری سیکٹر سے وابستہ طبقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، جس کی رائے کے مطابق ملکی معیشت کی ترقی اور غیرملکی ذرمبادلہ کے حصول کی صلاحیت رکھنے […]