عمران خان کو گرفتار کیوں نہ کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئےشہباز شریف کا کہنا تھا کہ طعنے مل رہے ہیں عمران خان کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا ، ہم احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہتے۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت میں اربوں، کھربوں کی کرپشن ہوئی، ریٹائرڈ ججز کو لگانے […]
پی ایس ایل 8 ایلیمینیٹر میچ،پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی
اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 171 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم […]
زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

کراچی ( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 1 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جو بڑھ کر 4 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے۔اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 […]
پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 179 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 179 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 482 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 23 کروڑ شیئرز کے سودے 7 ارب 46 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن […]
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی کارکردگی کے آڈٹ کے فریم ورک کی پیشرفت کا جائزہ ا جلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ جامعات کے لئے کارکردگی کے انتظام کے جدید نظام کے لئے ایک مکمل فریم ورک تیار کرے تاکہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے کی حوصلہ افزائی کی […]
کسی کالعدم تنظیم سے تعلق نہیں، پی ٹی آئی ورکر محمد اقبال کی وضاحت

لاہور(نیوزڈیسک)سوات سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکر محمد اقبال نے کالعدم تنظیم سے تعلق جوڑنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں اپنے قائد عمران خان کی کال پر زمان پارک گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف […]
مریم نواز کا پنجاب کے 4 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن میں چار حلقوں سے انتخابی معرکہ لڑیں گی۔پنجاب اسمبلی کا انتخابی دنگل 30 اپریل کو منعقد ہوگا، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے بھی حریفوں کو ٹف ٹائم دینے کےلئے تیاری کرلی۔مریم […]
رمضان المبارک میں سحر اور افطار میں کون کون سی غذا ئیں کھانا چاہئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چند روز کے بعد ہی پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اس دوران ہر گھر میں سحر و افطار کے دوران کیا پکائیں اور کیا نہ پکائیں ، اس حوالے سے ہم آپ کو ای متوازن غذا کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں جس […]
سیکیورٹی فورسز کا چمن کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن

چمن (اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کا چمن کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا،فورسز کے پہنچنے سے پہلے ہی دہشتگرد ٹھکانوں سے فرار ہوچکے تھے،آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود بر آمد کر […]
پی ٹی آئی نے قوم کے پونے 4سال بربادکیے ،رہی سہی کسر پی ڈی ایم حکومت نے نکال دی، سراج الحق

لاہور(اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن، قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوگ شدید عدم تحفظ کا شکار، کرپشن عام، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی نیندیں اڑا دیں۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور قوم لاوارث ہو چکی ہے۔ حکمران جماعتیں مفادا ت کے لیے […]