اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا چمن کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن

چمن (اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز کا چمن کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا،فورسز کے پہنچنے سے پہلے ہی دہشتگرد ٹھکانوں سے فرار ہوچکے تھے،آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود بر آمد کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں