اوآئی سی کو اسلاموفوبیا کیخلاف ٹھوس کوششیں کرنا ہوں گی،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اوآئی سی کو اسلاموفوبیا کی روک تھام کے لئے ٹھوس کوششیں کرنا ہوں گی۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل ہوناچاہیے،پاکستان کشمیر کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھے گا،مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن قائم نہیں […]
دو پاکستانی حج کیلئے طویل سفر پیدل طے کرکے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ( عمران اعوان) پیدل حج کرنے کی نیت سے دو پاکستانی چار ماہ بارہ روز کا پیدل سفر کرتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی خالد عبدالغفور اور ذیشان نے دو دسمبر 2022 کو پیدل حج کرنے کی نیت سے رخت سفر باندھا تھا اور روزانہ تیس کلومیٹر […]
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،تفصیلی جاری فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا اختیار اس کو عدالت کو سونپا ہے،لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے درخواست گزار اپنے حقوق کھو چکا ہے،درخواست گزار […]
آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کےعملہ کو نااہل قرار دے دیا گیا

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کا عملہ نااہل قرار دے دیا گیا ہائیکورٹ نے پی ایس سی کے گریڈ 4سے 20 تک تمام ملازمین کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا حکم دے دیاپی ایس سی کے غیر قانونی اقدامات اور بے قاعدگیاں ثابت ہو گئیں ۔عدالت عالیہ کی طرف سے […]
این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی فرضی مشقیں اختتام پذیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کے زیر اہتمام سیلاب و بارش کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی تین روزہ فرضی مشقیں جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئیں، مشقوں میں ہنگامی صورتحال میں خدمات سر انجام دینے والے تمام […]
زمان پارک سے پی ٹی آئی ایم این ایز نے رابطے کیے، گورنر کے پی کا دعویٰ

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک سے پی ٹی آئی ایم این ایز نے رابطے کیے ہیں کہ الگ الیکشن نہ کروائیں۔جمعرات کو ایک بیان میں حاجی غلام علی نے کہا کہ میں نے ان پی ٹی آئی ارکان کو یہ بات عمران خان سے کہنے کا مشورہ […]
کالعدم تنظیم کے لوگ زمان پارک میں موجود ہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنا ہے، وہ چند گھنٹوں میں ہوجائے گا، سابق وزیر اعلیٰ کے پی نےکالعدم تنظیم کے لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کیا ہے، کالعدم تنظیم کے لوگ زمان پارک میں موجود ہیں۔آئی جی پنجاب عثمان انور […]
پولیس کے گھیرنے پر یاسمین راشد نے گاڑی اندر سے لاک کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کو پولیس نے گھیر لیا، یاسمین راشد نے شادمان انڈر پاس پر گاڑی اندر سے لاک کرلی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پولیس نے مجھے گرفتار کرنے کیلئے گھیر لیا اور کہا کہ گاڑی سے […]
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز کی تقرریوں پر غور کیا گیا، جوڈیشل کمیشن کی امجد علی بوہیو، محمد عبدالرحمٰن اور خادم حسین سومرو کو ایڈیشنل جج بنانے کی سفارش کی گئی،ارباب علی ہاکڑو، جواد اکبر […]
کورونا کی نئی اقسام کے پھیلاو کا خدشہ ،این سی او سی نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این سی او سی نے کورونا کی نئی اقسام کے پھیلاو کا خدشہ ظاہر کر دیا۔کورونا کا نئا ورینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے ،کورونا سے بچاؤ کے لئے این سی او سی نے الرٹ جاری کر دیا ،30 اپریل تک رش والے جہگوں پر ماسک پہننا لازمی […]