پنجاب حکومت کی اراضی پر قبضےکا کیس،سابق سینیٹر چوہدری تنویر احمد خان اور ان کے صاحبزادے دانیال چوہدری مقدمہ سے بری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کی اراضی پر قبضےکے کیس میں اینٹی کرپشن راولپنڈی کی عدالت نے سابق سینیٹر چوہدری تنویر احمد خان اور ان کے صاحبزادے دانیال چوہدری سمیت دیگر ملزمان کو مقدمہ سے بری کر دیا،عدالت نے ملزمان کی جانب سے بریت کے لئے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ سے بری […]
سگے بھائی نے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) سگے بھائی نے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا دونوں بھائیوں میں معمولی توں تکرار ہوئی تھی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ،یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ دھمیال کے علاقے غازی آباد میں پیش آیا جہاں جھوٹے بھائی عاشق حسین نے اپنے بڑے بھائی شکیل […]
راولپنڈی کینٹ کے تمام علاقوں میں غیر قانونی مذبحہ خانوںکے خلاف گرینڈ آپریشن

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )کنٹونمنٹ بورڈ رولپنڈی کاراولپنڈی کینٹ کے تمام علاقوں میں غیر قانونی مذبحہ خانوںکے خلاف گرینڈ آپریشن، فوڈ کنٹرول سیل کے عملے نے صدر،الہ آباد، ویسٹریج، نصیر آباد، چوہڑ چوک،مصریال روڈ،علامہ اقبال کالونی، برف خانہ چوک،بکرا منڈی اورڈھوک سیداں روڈپر گر ینڈ آپر یشن کیا،غیر قا نو نی ذبخ خا نو ںسے […]
شہباز شریف نے سینیٹ کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس میں تختی کی نقاب کشائی کی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرائی کے ہمراہ سینیٹ آف پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس میں تختی کی نقاب کشائی کی۔جمعرات کو سینٹ کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات کی مناسبت سے کمیٹی آف ہول کے اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز […]
بارٹر ٹریڈ ماڈل برآمدات بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے،وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بارٹر ٹریڈ ماڈل برآمدات بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں چیئرمین شیڈونگ ژین سو گروپ کارپوریشن چائنا ہو جیان زن کی قیادت میں چینی کاروباری وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے […]
براہموس میزائل غلطی سے فائر ہوا،عالمی سطح پر شرمندگی ہوئی، بھارتی حکومت کا بڑا اعتراف

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کو گزشتہ برس پاکستان پر میزائل فائرنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر کافی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جس کا ذکر سرکار کی طرف سے عدالت میں کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ روس کے اشتراک سے تیار کروز میزائل 9 مارچ 2022ء کو ریاست ہریانہ سے داغا گیا تھا اور پاکستانی پنجاب […]
لاہوریوں کیلئے خوشخبری، رمضان میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کامیاب مشاورت ہونے کے بعد رمضان میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ماہ مارچ اور رمضان المبارک کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی جس کے تحت دالوں، گوشت، دودھ، دہی اور روٹی […]
ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امن وامان کی صورتحال اچھی نہیں، جلسے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر نے […]
علیم ڈارآئی سی سی کے ایلیٹ پینل سے مستعفی ،احسن رضا شامل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی ایمپائر علیم ڈار آئی سی سی کے ایلیٹ پینل سے مستعفی ہوگئےجبکہ ان کی جگہ احسن رضا کو شامل کرلیا گیا۔علیم ڈار نے 2009 سے 2011تک تین سال بہترین ایمپائرایوارڈ ڈیوڈ شیفرڈ ٹرافی جیتی،علیم ڈار نے 435 میچز میں ایمپائرنگ کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔علیم ڈار نے144 ٹیسٹ، 222 ون ڈے اور 69 ٹی […]
برطانیہ نے سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگادی

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ نے سرکاری ڈیوائسز میں چین کی ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی کابینہ آفس کے وزیر اولیور ڈاؤڈن نے کہا کہ سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگائی جارہی ہے، پابندی کا فوری اطلاق ہوگا۔برطانوی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ امریکا […]